image
Monday, Jun 24 2024 | Time 06:59 Hrs(IST)
Entertainment

قدرت ایم ایف حسین کو برش و رنگوں کے ذریعے شاہکار تراشنے کا فن عطا کیا تھا

(9 جون برسی کے موقع پر )
ممبئی، 9جون (یو این آئی) دنیا میں بہت کم ایسی ہستیاں پیدا ہوتی ہیں جنہوں نے زندگی میں توبے پناہ شہرت حاصل کی ہو ، مرنے کے بعد بھی برسوں تک لوگ انہیں بھولا نہیں پائے ہوں17  ستمبر 1915 میں ہندستان کے ایک چھوٹے سے علاقے میں پیدا ہونے والے عظیم مصور مقبول فدا حسین بھی ان شخصیات میں سے ایک تھے گھرانہ مذہبی سلیمانی بوہری تھا جو داؤدی بوہریوں سے جدا ایک چھوٹا سا فرقہ ہے۔
مادری زبان گجراتی تھی۔
مصوری کا شوق مدرسے پروان چڑھا۔
مدرسے میں حسین پڑھتے پڑھاتے نہیں تھے بلکہ خطاطی کرتے تھے اور ممبئی کے آرٹ اسکول میں طالب علمی کے دوران ہی فلموں کی ایسی لت پڑی کہ فلموں کے پوسٹر بنانے شروع کردیئے تھے۔
جس سے انکی پڑھائی کا اور رہن سہن کا خرچہ نکل آتا تھا۔

حسین کے والد نے بہت چاہا کہ وہ کاروبار کی طرف مائل ہو جائیں لیکن ان کا رجحان تو پیٹنگ کی طرف تھا۔
وہ دکان پر بیٹھتے تو بھی پنسل سے خاکے بناتے رہتے تھے۔
انہوں نے اپنی پہلی آئل پینٹنگ دکان پر ہی بیٹھ کر بنائی۔
ان کے چچا جنہیں یہ دکان ان کے باپ ہی نے بنا کر دی تھی، یہ دیکھ کر بہت ناراض ہوئے اور ان کے باپ کو بتایا۔
جب ان کے والد نے وہ تصویر دیکھی تو مقبول حسین کو گلے لگا لیا۔
مقبول چند دنوں بعد بیندرے صاحب (مشہور مصور) کو اپنے باپ سے ملانے لے گئے۔
بیندرے بھی اندور سے تعلق رکھتے تھے۔
انہوں نے ان کے والد کو صلاح دی کہ حسین اچھے مصور بن سکتے ہیں اور انہوں نے یہ بات مان لی۔
مقبول خود حیران ہوئے کہ یہ سب کیسے ہو گیا۔
ان کے باپ کے ان الفاظ کے ساتھ حسین کی پیشہ ورانہ فنی زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔
ان کے باپ نے ان کا حوصلہ بڑھایا اور کہا ‘‘ بیٹا جاؤ اور اپنی زندگی کو رنگوں سے بھر دو۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
راجہ مولی نے کالکی 2898 اے ڈی کے ٹریلر کی تعریف کیکرن جوہر کی فلم کِل میں زبردست ایکشن ہوگا
بہترین اداکار تھے امریش پوریسونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس پر” ہنس زِمّر“اسپیشل کی خصوصی نمائشکثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر
بہترین اداکار تھے امریش پوری

بہترین اداکار تھے امریش پوری

21 Jun 2024 | 1:14 PM

ممبئی، 21 جون (یو این آئی) بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے جومقام حاصل کیا‘ وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا۔پردۂ سیمیں کے وہ واحد ویلن تھے جن کے انتقال پر روزناموں نے صفحۂ اول پر خبر چھاپی‘اداریئے لکھے ۔اسٹیج سے اپنی اداکاری کا سفر شروع کرنے والے امریش پوری نے اپنی ایسی امیج بنائی کہ فلم میں ان کی موجودگی ناظرین کو سنیماہال تک کھینچ لے جاتی تھی بلندآواز‘ پرکشش شخصیت اور مکالموں کی بہترین انداز میں ادائیگی ‘چہرے کی سختی اور آنکھوں کے خوف کے سبب وہ ایک عرصہ تک بالی ووڈ میں بطور ویلن بے تاج بادشاہ بنے رہے۔

see more..
سونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس پر” ہنس زِمّر“اسپیشل کی خصوصی نمائش

21 Jun 2024 | 1:13 PM

نئی دہلی، 20 جون،(یو این آئی)سونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس رواں ورلڈ میوزک ڈے پر ” ہنس زِمّر“ کے مداحوں کو میوزیکل ٹریٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔ ان چینلز نے 21 جون 2024 کے لیے پورے دن کا پروگرام تیار کیا ہے جس میں ہنس زِمّرکی موسیقی پیش کی جائے گی۔ یہی نہیں بلکہ ” ہنس زِمّر- ہالی ووڈ ریبل“ کا پریمیر بھی سونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس پر ایک ساتھ دوپہر 12 بجے اور رات 9 بجے کیا جائے گا، جو سامعین کی خوشی کو دوبالا کر دے گا۔ یہ شو سامعین کو اس معروف موسیقار کی زندگی اور کام کے بارے میں گہرائی سے بصیرت فراہم کرے گا۔

see more..
کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

21 Jun 2024 | 10:46 AM

ممبئی، 21 جون (یو این آئی) ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں لیکن بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر کی جاتی ہے جوبالی ووڈ فلموں میں زیادہ تر انگریز کا کردار ادا کرتا تھا ان کی پیدائش 22 جون 1950 کو اتراکھنڈ کے مسوری میں ہوئی۔ ٹام 18 برس کی عمر تعلیم کی غرض سے امریکی یونیورسٹی چلے گئے لیکن ان کا دل نہیں لگا اور وہ درمیان میں ہی وہاں سے واپس لوٹ آئے۔ اس کے بعد انہوں نے کئی نوکریاں کیں ۔ انہوں نے ہریانہ کے سینٹ تھامس اسکول میں ٹیچر کی بھی چھ مہینے تک نوکری کی۔

see more..
متھن چکرورتی کو پہلی فلم میں ہی ملا تھا نیشنل ایوارڈ

16 Jun 2024 | 1:56 PM

ممبئی، 16 جون (یو این آئی) بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے فنکاروں کو جہاں کئی برسوں کا وقت لگ جاتا ہے وہیں متھن چکرورتی ان چند اداکاروں میں شامل ہیں جنہیں اپنی پہلی ہی فلم کے لیے یہ ایوارڈ حاصل ہوا تھا۔

see more..
کے آصف: فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے فلمساز

13 Jun 2024 | 11:06 AM

ممبئی 13 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں فلم ساز کے آصف کو جن کا پورا نام آصف کریم تھا کوبالی ووڈ کی دنیا میں ایک فلمی ہستی کے طور پر یاد کیا جاتا هےجنهوں نے تین دہائیوں پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں اپنی فلموں کے ذریعے فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے کے آصف کا اپنا فلمی کیریئر بظاہر تین چار فلموں تک ہی محدود ہے لیکن ان کے اندر کام کرنے کا جو جذبہ تھا وہ اتنی شدت سے ابھرکر سامنے آتا تھا کہ فلم بینوں کے دلوں پر نقش ہو جاتا تھا۔وہ اپنے کام کو بے نقص رکھنے میں اس قدر استغراق سے کام لیتے تھے کہ اکثر ان پر سست رفتاری کا الززام بھی لگتا رہا جس کی انہوں نے کبھی پروا نہیں کی اور جب بھی ان کی فلم بردہ سیمیں کی زینت بنی تو ایک عہد کو متاثر کر گئی۔