image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 11:59 Hrs(IST)
Entertainment

نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

نندا نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کا دل جیتا
(25 مارچ برسی کے موقع پر)
ممبئی،24 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکارہ نندا نےاپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کا دل جیتا ہے لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ وہ فلم اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں شامل ہونے کی خواہش مند تھیں ممبئی میں 8جنوری 1939 کو نندا کی پیدائش ہوئی ۔
ان کے گھر فلمی ماحول تھا ان کے والد ماسٹر ونایک مراٹھی تھیئٹر کے مشہور مزاحیہ اداکار تھے اس کےعلاوہ انہوں نے کئی فلمیں بھی بنائیں تھیں۔
ان کے والد چاہتے تھے کہ نندا فلم انڈسٹری میں اداکارہ بنیں لیکن اس کے باوجود نندا کی دلچسپی اداکاری کی طرف نہیں تھی۔

نندا عظیم مجاہد آزادی سبھاش چندر بوس سے بے حد متاثر تھیں اور ان کی ہی طرح فوج میں جاکر ملک کی حفاظت کرنا چاہتی تھیں۔
ایک دن کا واقعہ ہے کہ جب نندا پڑھائی میں مصروف تھیں تب ان کی ماں نے ان کے پاس آکر کہا ’تمہیں اپنے بال کٹوانے ہوں گے،کیونکہ تمہارے پاپا چاہتے ہیں کہ تم ان کی فلم میں لڑکے کا رول اداکرو۔
‘ماں کی یہ بات سن کر نندا کو بہت غصہ آیا۔
پہلے تو انہوں نے بال کٹوانے کےلئے صریحاً انکار کردیالیکن ماں کے سمجھانے پر وہ اس بات کےلئے تیار ہوگئیں۔
اس فلم کے بننے کے دوران نندا کے سر سے باپ کر سایہ اٹھ گیا اور وہ فلم بھی ادھوری رہ گئی۔
رفتہ رفتہ خاندان کی معاشی حالت خراب ہونے لگی۔
صورتحال اتنی ابتر ہوگئی کہ گھر اور کار تک بیچنے کی نوبت آگئی۔

خاندان کی معاشی حالت خراب ہونے کی وجہ سے نندا نے اپنے بچپن میں فلموں میں کام کرنا شروع کردیا۔
بطور چائلڈ ایکٹر نندا نے 1948 میں مندر،1952میں جگو،1954میں شنکر آچاریہ اور انگارے جیسی فلموں میں کام کیا۔
1956میں انہوں نے اپنے چچا وی شانتارام کی فلم ’طوفان اور دیا‘ سے بطوراداکارہ اپنے فلمی کریئر کی شروعات کی حالانکہ فلم کی ناکامی کی وجہ سے ان کی کچھ خاص شناخت نہیں بن سکی۔

فلم طوفان اور دیا کی ناکامی کے بعد نندا نے رام لکشمن،لکشمی،دلہن،ذرا بچ کے،ساکشی گوپال،چاند میرے آجا،پہلی رات۔
۔
۔
جیسی چند فلمیں بطور اداکارہ کیں لیکن ان فلموں سے انہیں کوئی خاص فائدہ نہیں پہنچا۔

نندا کی قسمت کا ستارہ فلم ساز ایل وی پرساد کی 1959میں ریلیز ہوئی فلم ’چھوٹی بہن ‘ سے چمکا۔
اس فلم میں بھائی بہن کے پیار بھرے رشتےکو بخوبی بڑے پردے پر پیش کیاگیا۔
اس فلم میں بلراج ساہنی نے بڑے بھائی اور نندا نے چھوٹی بہن کا کردار اداکیاتھا۔
شیلیندر کا لکھا اور لتا منگیشکر کا گایا ہوا نغمہ ’بھئیا میرے راکھی کے بندھن کو نبھانا‘بہت مقبول ہواتھا۔
رکشا بندھن کے نغموں میں اس نغمے کو حیثیت حاصل ہے۔
فلم کی کامیابی کے بعد نندا کچھ حد تک فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔

فلم’چھوٹی بہن‘کی کامیابی کے بعد نندا کو کئی اچھی فلموں کی پیش کش آنا شروع ہوگئیں ۔
دیو آنند کی فلم کالا بازار اور ہم دونوں ،بی آر چوپڑا کی فلم قانون قابل ذکر ہیں۔

سال1965نندا کے کریئر کا اہم سال ثابت ہوا۔
اس سال ان کی فلم ’جب جب پھول کھلے‘ریلیز ہوئی۔
بہترین موسیقی،نغموں اور اداکاری سے آراستہ اس فلم کی زبردست کامیابی نے نہ صرف اداکار ششی کپور اور نغمہ نگار آنند بکشی اور موسیقار کلیان جی آنند جی کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا ساتھ ہی نندا کو بھی ایک بہترین اداکارہ کے طورپر کامیابی دلائی۔
1965میں ان کی ایک اور سپر ہٹ فلم گم نان ریلیز ہوئی،اس فلم میں وہ مشہور اداکار منوج کمار کے ساتھ نظرآئیں۔
1969میں ان کی فلم ’اتفاق‘ریلیز ہوئی۔
اس فلم میں راجیش کھنہ کے ساتھ ان کی جوڑی کو کافی پسند کیاگیااور یہ فلم سپرہٹ رہی۔
1982میں فلم آہستہ آہستہ سے انہوں نے فلم انڈسٹری میں ایک بارپھر واپسی کی۔
اس کے بعد انہوں نے راج کپور کی فلم پریم روگ اور مزدور میں کام کیا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان تینوں ہی فلموں میں انہوں نے اداکارہ پدمنی کولہاپوری کی ماں کا رول اداکیا تھا۔

1992 میں نندا نے فلم ساز اور ہدایت کار من موہن دیسائی کے ساتھ شادی کرلی لیکن 1994میں ان کے شوہر کی موت سے نندا کو گہرا صدمہ پہنچا۔
25مارچ 2014کو نندا اس دنیا کو الواع کہہ گئیں۔

یواین آئی۔
این یو۔

Entertainment
زہرہ سہگل نے7 دہائیوں تک بہترین اداکاری کیویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ
فیروز خان نےہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیاشاہ رخ خان فلم ’ کنگ‘ میں ڈان کا کردار ادا کریں گےسنجے بھوشن پٹیالہ منداکنی کے ہاتھوں آئی سی سی اے 2024 ایوارڈ سے سرفراز
سنجے بھوشن پٹیالہ منداکنی کے ہاتھوں آئی سی سی اے 2024 ایوارڈ سے سرفراز

23 Apr 2024 | 5:13 PM

ممبئی، 23اپریل (یو این آئی)ہندوستانی فلم اور تفریحی دنیا میں سنجے بھوشن پٹیالہ کو آج ایک اور اعزاز سے نوازا گیا۔ آئی سی سی اے (انٹرنیشنل کنٹینٹ کریٹر ایوارڈ) کی تقریب آج ہوٹل سہارا، ممبئی میں منعقد ہوئی اس تقریب میں ہندوستان اور بیرون ملک سے کئی بڑی شخصیات نے شرکت کی  اسی تقریب میں تفریحی میدان میں مختلف پہلوو¿ں سے اپنی صلاحیتوں سے لوگوں میں ایک خاص مقام بنانے والے ہنرمندوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا پروگرام جاری تھا۔ اس میں فلم پروموٹر کم سلیبرٹی منیجر سنجے بھوشن پٹیالہ کو بین الاقوامی سطح کی ہندوستانی اداکارہ منداکنی کے ہاتھوں انٹرنیشنل کنٹینٹ کریٹر ایوارڈ 2024 دیا گیا۔ منداکنی اپنے وقت کی سب سے مقبول اور خوبصورت اداکاراو¿ں میں سے ایک تھیں اور اس وقت کوئی اور اداکارہ ان کا مقابلہ نہیں کر سکتی تھی۔

see more..
قدیم کشمیر سے لے کرجدید کشمیر تک کا سفرفلم’ انیگما آف پیراڈائز‘

23 Apr 2024 | 5:11 PM

ممبئی، 23اپریل (یو این آئی)ہندوستانی سنیما میں اگر کسی فلم کی شوٹنگ زیادہ دیر تک چلتی رہے تو اکثر فلمی گلیاروں میں اس فلم کے چرچے ہونے لگتے ہیں اور لوگ اس فلم کو کامیاب فلم کہہ کر بات کرنا شروع کردیتے ہیں، اس کے لیے جو چاہیںبندشیں لگالیں، کچھ بھیکامیاب نہیں ہوتا  اکثر فلم کے بارے میں ہونے والی ان بحثوں کے ذریعے فلم کے موضوع اور اس کی تیاری کا پتہ چلتا ہے اسی طرح آج کل ہر طرف ایک ایسی فلم کا چرچا سنائی دے رہا ہے جو مکمل طور پر کشمیر پر مبنی ہے۔ اس فلم کی جڑیں کشمیر میں بہت گہری ہیں اور فلم میں 1931 سے لے کر آج تک کے کشمیر کو دکھایا گیا ہے۔ آپ فلم کو پیریڈ ڈرامہ کہہ سکتے ہیں اور اسے خالص تفریحی فلم بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس فلم میں مصنف و ہدایت کار نے کشمیر کے ان اچھوتے پہلوو¿ں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جن پر آج تک کسی پروڈیوسر ڈائریکٹر نے مناسب نہیں سمجھا۔ اس میںفردوس برزمیں کشمیر کے مختلف رنگوں، رسم و رواج اور طویل سفر کا مشاہدہ کریں گے۔

see more..
ہندی فلم انڈسٹری کے عظیم فلمسازبی آر چوپڑہ

21 Apr 2024 | 4:43 PM

ممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی 22 اپریل 1914 کو پنجاب کے لدھیانہ شہر میں پیدا ہوئے بی آر چوپڑہ عرف بلدیو رائے چوپڑہ بچپن سے ہی فلموں میں کام کرکے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنا چاہتے تھے انہوں نے لاہور کے گورنمنٹ کالج سے انگریزی ادب میں گریجویشن کیا ۔

see more..
جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

19 Apr 2024 | 7:05 PM

ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے میں شکیل دل کا ہوں ترجماں کہ محبتوں کا ہوں رازداں -مجھے فخر ہے مری شاعری مری زندگی سے جدا نہیں - شکیل احمد ،تین اگست 1916 کو اتر پردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے ۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے اس لیے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی۔

see more..
اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوں

17 Apr 2024 | 11:04 AM

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

see more..

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔