image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 00:16 Hrs(IST)
Sports

آل انگلینڈ کی رکاوٹ سے آزاد نہیں ہو پا رہی ہیں سائنا

آل انگلینڈ کی رکاوٹ سے آزاد نہیں ہو پا رہی ہیں سائنا

نئی دہلی، 12 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کی سپر اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال آل انگلینڈ چیمپئن شپ میں خطاب نہ جیت پانے کی رکاوٹ سے آزاد نہیں ہو پا رہی ہیں۔
اولمپکس میں کانسی کا تمغہ فاتح سائنا کیلئے آل انگلینڈ میں یہ مسلسل 10 واں سال ہے جب وہ اس ٹورنامنٹ میں خطاب نہیں جیت پائی ہیں۔
دنیا میں تیسرے نمبر کی اور آل انگلینڈ چیمپئن شپ میں دوسری سیڈ سائنا کو ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جمعہ کو چینی تائی پے کی تیج ینگ سے مسلسل گیموں میں 15۔

image