image
Friday, Apr 26 2024 | Time 05:33 Hrs(IST)
Sports

دہلی کو چاہیے 'گمبھیر ' جیت

دہلی کو چاہیے 'گمبھیر ' جیت

ممبئي، 13 اپریل (یو این آئی ) آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائڈرس کو دو بار چمپئن بنانے والے گوتم گمبھیر دہلی ڈئیر ڈیولس کی کپتانی سنبھالنے کے بعد اس ٹیم کی قسمت نہیں بدل پا رہے ہیں اور دہلی کو ان کی کپتانی میں پہلے دو میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دہلی کا آئی پی ایل 11 میں ہفتہ کو گزشتہ چمپئن ممبئی انڈینس کے ساتھ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں مقابلہ ہونا ہے۔
ممبئی کی ٹیم کی بھی شروعات اچھی نہیں رہی ہے اور اس کو بھی اپنے پہلے دو مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

image