image
Tuesday, Nov 19 2019 | Time 15:56 Hrs(IST)
  • نوجوان نے عوامی سماعت کے دوران آگ لگائی
  • سدارمیا کا بی جے پی اور جنتا دل(ایس) پر پیسے تقسیم کرنے کا الزام
  • سیاچن میں لاپتہ فوجی کی تلاش میں بچاؤ مہم جاری
  • سات کروڑ کسانوں کو مل چکی ہے ’مان دھن‘ کی رقم
  • جے این یو اسٹوڈنٹس پر لاٹھی چارج کا اعلی سطحی تفتیش کا مطالبہ
  • بولیرو پلٹنے سے دو کی موت، پانچ زخمی
  • فریقین میں مارپیٹ کے دوان ایک لڑکے کی موت، آٹھ زخمی
  • مودی کا شیخ سلطان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
  • اسکولی گاڑی حادثے کا شکار،10 بچے زخمی
  • ایس پی سے اتحاد کو تیار:شیوپال
  • اندرا گاندھی کو ممتا کا خراج عقیدت
  • پروشلم روانگی، اے پی حکومت نے عیسائیوں کے لئے مالی امداد میں اضافہ کردیا
  • چین میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 15 ہلاک، 9 زخمی
Election

مدھیہ پردیش میں 29 میں سے 28 سیٹوں پر بی جے پی کی فتح

بھوپال، 23 مئی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں ’مودی لہر‘ کی وجہ سے مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے تاریخی اور شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے 29 میں سے 28 سیٹوں پر اپنے جیت درج کی۔
کانگریس کو محض چھندواڑہ کی سیٹ پر جیت حاصل ہوئی۔

بی جے پی نے سال 2014 کے انتخابات میں 29 میں سے 27 سیٹوں پر پارٹی نے اپنے پرچم لہرائے تھے۔
خاص خبریں
راجیہ سبھا کے مارشلس  کی نئی  ڈریس  پر  دوبارہ غورو خوص   ہو  گا

راجیہ سبھا کے مارشلس کی نئی ڈریس پر دوبارہ غورو خوص ہو گا

نئی دہلی، 19نومبر ( یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ ایوان کے مارشلس کے نئے ڈریس کوڈ پر دوباہ غور و خوص کیا جائے گا  چیئرمین نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے ضروری دستاویزات ایوان کے ٹیبل پر رکھوائے اور مارشلس کی نئی ڈریس پر غور کرنے کے لئے ہدایت دی انہوں نے کہا کہ ایوان میں اس سیشن سے مارشلس کی نئی ڈریس کا انتظام کیا گیا ہے جس پر کئی اراکین پارلیمنٹ اور معاشرے کے معزز ین نے اپنے خیالات کا اظہار کیاہے ۔

...مزید دیکھیں
اندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

اندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندراگاندھی کی جینتی پر منگل کے روز انھیں خراج عقیدت پیش کیا مسٹر مودی نے سابق وزیر اعظم کو یاد کرتے ہوئے کہا،’ہماری سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو ان کی سالگرہ پر سلام‘ غورطلب ہے کہ محترمہ گاندھی کی منگل کے روز 112 ویں سالگرہ ہے۔

...مزید دیکھیں
سونیا، پرنب، منموہن کی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

سونیا، پرنب، منموہن کی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی، سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق صد ر راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم ’آئرن لیڈی‘ اندراگاندھی کو ان کی 102 ویں سالگرہ کےپر موقع خراج عقیدت پیش کیا  محترمہ گاندھی کے ساتھ ان تمام اہم ہستیوں نے صبح اندرا گاندھی کی سمادھی ’شکتی استھل‘ جاکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا میں نہیں ہوئے وقفہ صفر،وقفہ سوال

راجیہ سبھا میں نہیں ہوئے وقفہ صفر،وقفہ سوال

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) راجیہ سبھا میں منگل کے روز بائیں بازو اور کانگریس کےاراکین کے شور شرابے کی وجہ سے وقفہ صفر اور وقفہ سوال نہ ہوسکا۔

...مزید دیکھیں
مالی میں گشت لگانے والےفوجی گروہ پر حملہ، 24 فوجیوں کی موت 29 زخمی

مالی میں گشت لگانے والےفوجی گروہ پر حملہ، 24 فوجیوں کی موت 29 زخمی

بکاکو،19 نومبر(یو این آئی) مالی اور نائیجر کے سرحدی علاقے میں اسپیشل آپریشن کے تحت گشت لگانے والے گروہ پر ہونے والے حملے میں فوج کے 24 اہلکارمارے گئے ہیں جبکہ 29 زخمی ہوگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
پومپیو کے بیان پرنتن یاہو کی  ٹرمپ سے گفتگو

پومپیو کے بیان پرنتن یاہو کی ٹرمپ سے گفتگو

تل ابیب،19نومبر(اسپوتنک) اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے امریکہ کے وزیرخارجہ مائک پومپیو کے بیان کے سلسلے میں صدر ڈونالڈٹرمپ سے گفتگو کی ہے۔

...مزید دیکھیں
شام سے داغی گئی چار میزائل ہوا میں ہی ناکارہ کر دی گئیں: اسرائیل

شام سے داغی گئی چار میزائل ہوا میں ہی ناکارہ کر دی گئیں: اسرائیل

تل ابیب،19نومبر(اسپوتنک) اسرائیل ڈیفنس فورسز(آئی ڈی ایف) نے منگل کے روز کہا کہ اس نے شام کے شمالی خطے سے داغی گئی چار مشتبہ میزائلوں کو ہوامیں ہی ناکارہ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
حیرت انگیز رفتار  کے مالک   ملکھا سنگھ

حیرت انگیز رفتار کے مالک ملکھا سنگھ

19 Nov 2019 | 12:13 PM

نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) حیرت انگیز رفتار کی جب بات کی جائے اور ملکھا سنگھ کا نام زبان پر نہ آئے تو بات نامکمل لگتی ہے۔ اڑن سنگھ کے نام سےمشہورملكھا سنگھ آج تک ہندستان کے سب سے مشہور اور معزز رنر مانے جاتے ہیں۔ ملکھا سنگھ کا شمارہندستان کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنی محنت اور جذبے سے پوری دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔

زینت امان نے ادکاراؤں کو منفرد شناخت دلائی

19 Nov 2019 | 1:53 PM

(19 نومبر یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی، 19 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ میں زینت امان کا شمار ایک ایسی ادکارہ کے طور پر ہوتا ہے جنہوں نے اپنے روایتی طرز پر گامزن سنیما میں خاص تبدیلی کرکےاداکاراؤں کو یک نئی شناخت دلائی۔

image