image
Friday, Apr 26 2024 | Time 09:09 Hrs(IST)
Sports

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سنگین غلطی

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سنگین غلطی
Ronaldo

پیرسپیرس، 19 جون (یو این آئی)پرتگال کے کپتان اور عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سنگین غلطی کے سبب پرتگال کی ٹیم یورو کپ میں پھر اپنی پہلی فتح سے محروم ہو گئی جبکہ بیلجیئم نے آئرلینڈ کو 3۔
0 سے زیر کر کے پہلی کامیابی حاصل کی۔
فرانس میں جاری یورو کپ میں آئس لینڈ کے خلاف فتح سے محروم رہنے پرتگال کی ٹیم کیلئے آسٹریا کےخلاف ہونے والا دوسرا میچ بھی کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھا جہاں پہلے میچ کی نسبت وہ گول کرنے سے بھی محروم رہی۔

image