image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 05:55 Hrs(IST)
Sports

میسی کی پنالٹی سے ارجنٹینا جیتا

میسی کی پنالٹی سے ارجنٹینا جیتا
messi

بیونس آئرس، 24 مارچ (یو این آئی) سپر اسٹار اسٹرائیکر لیونل میسی کی زبردست پنالٹی کی بدولت ارجنٹائن نے چلی کو عالمی کپ کوالیفائر میں 1۔
0 سے شکست دے کر روس میں اگلے سال ہونے والے عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے خود کار طریقے سے کوالیفائی کرنے کی اپنی امیدیں روشن کر لیں۔
میچ کے 16 ویں منٹ میں اینجل ڈی ماریا کو پیچھے سے دھکا دے کر گرائے جانے کی وجہ سے ارجنٹائن کو پنالٹی دے دی گئی۔

image