نئی دہلی، 29 اپریل (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔
...مزید دیکھیں بیمیترا، 29 اپریل (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیمیترا ضلع میں دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم میں نو لوگوں کی موت ہو گئی اور 23 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔
...مزید دیکھیں بھوپال، 29 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کانگریس کے سینئر لیڈر اور راج گڑھ لوک سبھا سے پارٹی کے امیدوار دگ وجے سنگھ پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے جو بات کہی، وہ ڈنکے کی چوٹ پر کہی ہے اور مسٹر سنگھ کے بارے میں لوگ سب کچھ جانتے ہیں۔
...مزید دیکھیں غزہ، 29 اپریل (یو این آئی) جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں اتوار کی رات تین رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 15 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
...مزید دیکھیں انقرہ، 29 اپریل (یو این آئی) ترکی پولیس نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) گروپ کے 38 مشتبہ ارکان کو حراست میں لیا ہے۔
...مزید دیکھیں ہیوسٹن، 29 اپریل (یو این آئی) امریکہ کی اوکلاہوما ریاست میں سمندری طوفان کی وجہ سے چار لوگوں کی موت ہو گئی اور تقریباً 30 دیگر زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں سری نگر، 29 اپریل (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر مہاڑ اور گنگرو مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔
...مزید دیکھیں