نئی دہلی، یکم مئی (یو این آئی) ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد بدھ کو دہلی اور قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) کے کئی اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا۔
...مزید دیکھیں سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
...مزید دیکھیں لاس اینجلس، یکم مئی (یو این آئی) امریکہ کے لاس اینجلس میں منگل کے روزمیٹرو ٹرین اور بس کے درمیان ٹکر میں کم از کم 55 افراد زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں نیویارک، یکم مئی (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف فلسطینی حامیوں کے احتجاج کے درمیان امریکہ میں نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ (این وائی پی ڈی) نے کولمبیا یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
...مزید دیکھیں پورٹ او پرنس، یکم مئی (یو این آئی) ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے سابق وزیر کھیل فرٹز بیلزائر کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔
...مزید دیکھیں ولادی ووستوک، یکم مئی (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں آگ لگنے سے 17 مکانات جل کر خاکستر ہو گئے ۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، یکم مئی، (یو این آئی) ویسٹ انڈیز ٹیم میں یوں تو اب تک بڑے بڑے بلے باز سورماؤں نے اپنی بلے بازی اور قہربرپا گیند بازی سے لوگو ں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔
...مزید دیکھیں