image
Wednesday, May 1 2024 | Time 12:30 Hrs(IST)
International

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ گیا، سونامی الرٹ جاری

جکارتہ، 18 اپريل (یو این آئی) انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں آتش فشاں پھٹنے کے سبب حکام نے سونامی الرٹ جاری کردیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آتش فشاں میں 24 گھنٹے کے دوران کم ازکم 5 دھماکے ہوئے، حکام نے 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر نقل مکانی کی ہدایت جاری کردی ہے۔

انڈونیشیا کی آتش فشاں ایجنسی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ماؤنٹ روانگ میں آتش فشاں پھٹنے سے دھماکا ہوا، ایک روز بعد مزید چار دھماکے سنے گئے۔
خاص خبریں
دہلی-این سی آر کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

دہلی-این سی آر کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی، یکم مئی (یو این آئی) ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد بدھ کو دہلی اور قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) کے کئی اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا۔

...مزید دیکھیں
کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

نیویارک، یکم مئی (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف فلسطینی حامیوں کے احتجاج کے درمیان امریکہ میں نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ (این وائی پی ڈی) نے کولمبیا یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے بیلزائر کو نیا وزیراعظم نامزد کیا

ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے بیلزائر کو نیا وزیراعظم نامزد کیا

پورٹ او پرنس، یکم مئی (یو این آئی) ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے سابق وزیر کھیل فرٹز بیلزائر کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس میں آگ لگنے سے 17گھر جل کر خاکستر

روس میں آگ لگنے سے 17گھر جل کر خاکستر

ولادی ووستوک، یکم مئی (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں آگ لگنے سے 17 مکانات جل کر خاکستر ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں
برائن لارا : عالمی کرکٹ افق پر اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار

برائن لارا : عالمی کرکٹ افق پر اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار

نئی دہلی، یکم مئی، (یو این آئی) ویسٹ انڈیز ٹیم میں یوں تو اب تک بڑے بڑے بلے باز سورماؤں نے اپنی بلے بازی اور قہربرپا گیند بازی سے لوگو ں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔

...مزید دیکھیں
کیا کمزور حکومت ملک کو مضبوطی دے سکے گی: مودی

کیا کمزور حکومت ملک کو مضبوطی دے سکے گی: مودی

دھاراشیو، 30 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو مہاراشٹر میں یکے بعد دیگرے کئی عوامی جلسے کیے اور دھاراشیو میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا کمزور حکومت ملک کو مضبوط بنا سکے گی مسٹر مودی نے آج یہاں مہایوتی امیدوار ارچنا پاٹل کی حمایت میں مہم چلائی۔

...مزید دیکھیں
برائن لارا : عالمی کرکٹ افق پر اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار

برائن لارا : عالمی کرکٹ افق پر اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار

01 May 2024 | 10:37 AM

نئی دہلی، یکم مئی، (یو این آئی) ویسٹ انڈیز ٹیم میں یوں تو اب تک بڑے بڑے بلے باز سورماؤں نے اپنی بلے بازی اور قہربرپا گیند بازی سے لوگو ں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ گیری سوبرس، گورڈن گرینج، ڈیمسنڈ ہینز، کلایئو لائیڈ، وویو رچرڈز اور برائن لارا جیسے بلے بازوں نے اپنی جارحانہ کارکردگی سے حریف ٹیم کے گیند بازوں کی دھجیاں بکھیری ہیں۔ تو دوسری طرف جوئل گارنر، میلکم مارشل، اینڈی رابرٹس، کورٹنی والش جیسے گیند بازوں نے مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو اپنے سامنے نہیں ٹکنے دیا۔ بےشک یہ کھلاڑی ویسٹ انڈیز ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی کہے جاتے تھے۔ ایک وہ وقت تھا جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم سے کوئی بھی ٹیم مقابلہ کرنے سے گھبراتی تھی۔ اس کا ہر کھلاڑی اپنے شعبے میں ماہر تھا۔ انہیں مایہ ناز کھلاڑیوں میں ایک نام برائن لارا کا ہے جنہوں نے اپنی بلے بازی کی وجہ سے ان سب کھلاڑیوں پر سبقت پالی۔

---

30 Apr 2024 | 10:54 AM

مشہور موسیقار انل وشواس نے ایک بار کہا تھا کہ مناڈے ہر وہ گانا گا سکتے ہیں، جو محمد رفیع، کشور کمار یا مکیش نے گایا ہے لیکن ان میں کوئی بھی مناڈے کا ہر گانا نہیں گا سکتا ۔

بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے چار مہینوں میں 145 منشیات فروش گرفتار، 79 مقدمے درج:پولیس

01 May 2024 | 12:02 PM

سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے ضلع میں سال رواں کے پہلےچار مہینوں کے دوران این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 79 مقدمے درج کرکے 36 سخت گیر منشیات فروشوں سمیت 145 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کی تحویل سے ایک کروڑ 88 لاکھ روپیے مالیت کا نشہ آور مواد بھی بر آمد کیا ہے۔

کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

28 Apr 2024 | 6:20 PM

الور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے ضلع کھیرتھل تیجاراکے بھیواڑی صنعتی علاقے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
image