image
Saturday, May 18 2024 | Time 20:30 Hrs(IST)
International

شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے 'سپر لارج وار ہیڈ' کا تجربہ کیا

شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے 'سپر لارج وار ہیڈ' کا تجربہ کیا

پیانگ یانگ، 20 اپریل (یو این آئی) شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے"سپر لارج وار ہیڈ" کا تجربہ کیا ہے۔ یہ اطلاع جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی نے شمالی کوریا کے کے سی این اے کے حوالے سے دی ہے۔
اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نے رواں ہفتے بحیرہ زرد میں نئے طیارہ شکن میزائل کا تجربہ بھی کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ اس ٹیسٹ کے ذریعے خاص ہدف حاصل کیا گیا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ وار ہیڈ کو "Hvasal-1 Ra-3" اسٹریٹجک کروز میزائل اور نئے طیارہ شکن میزائل "Pyolji-1-2" کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
دونوں تجربات مبینہ طور پر شمالی کوریا کی میزائل منیجمنٹ کی معمول کی سرگرمیوں کے ضمن میں کیے گئے ہيں۔
یو این آئی۔ م ش۔

خاص خبریں
اپنے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ کل  بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے: کیجریوال

اپنے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ کل بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے: کیجریوال

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے لیڈروں کو ایک ایک کرکے جیل میں ڈالا جا رہا ہے، اس لئے وہ اتوار کو پارٹی کے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ بی جے پی کے ہیڈکوارٹر جائیں گے تاکہ وہ جنہیں چاہیں انہیں جیل میں ڈال دیں۔

...مزید دیکھیں
چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں پر 889 امیدوار

چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں پر 889 امیدوار

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی ) لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 25 مئی کو ہونے والی دہلی سمیت آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 57 سیٹوں کی ووٹنگ کے لیے 889 امیدوار میدان میں ہیں۔

...مزید دیکھیں
مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) دہلی پولیس نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذاتی معاون (پی اے ) بیبھو کمار کو آج حراست میں لے لیا ۔

...مزید دیکھیں
جنسی استحصال کیس: شیوکمار پر 100 کروڑ  رشوت کی پیشکش  کا الزام

جنسی استحصال کیس: شیوکمار پر 100 کروڑ رشوت کی پیشکش کا الزام

بنگلورو، 18 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما جی دیوراج گوڑا نے، جو مختلف الزامات میں جیل میں ہیں، یہ کہتے ہوئے سنسنی خیز الزام لگایا ہے کہ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے انہیں جنتا دل سیکولر (جے ڈی) کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمارا سوامی پر ہاسن سے رکن پارلیمنٹ پراجول ریوانہ سے جڑے مبینہ جنسی استحصال کی ویڈیو پین ڈرائیور لیک کرنے کا الزام لگانے کے لئے 100 کروڑ روپے کی پیشکش کی تھی۔

...مزید دیکھیں
بشکیک میں ہندوستانی طلباءپر حکومت کی نظر: جے شنکر

بشکیک میں ہندوستانی طلباءپر حکومت کی نظر: جے شنکر

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت کرغزستان کی راجدھانی بشکیک میں ایک ہاسٹل میں مقامی لوگوں اور غیر ملکیوں کے درمیان ہونے والے زبردست احتجاج کے تناظر میں ہندوستانی طلباءپر نظر رکھے ہوئے ہے۔

...مزید دیکھیں
عام آدمی پارٹی ' خواتین  مخالف پارٹی' بن چکی ہے: بی جے پی

عام آدمی پارٹی ' خواتین مخالف پارٹی' بن چکی ہے: بی جے پی

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو عام آدمی پارٹی (آپ ) کے ذریعہ اپنی ہی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال کی کردار کشی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی کے لیڈروں کی خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے اور عام آدمی پارٹی اب ' خواتین مخالف پارٹی' بن چکی ہے۔

...مزید دیکھیں
جمہوریت کی بات کرنے والے مودی خود جمہوری طریقے سے نہیں چلتے: کھڑگے

جمہوریت کی بات کرنے والے مودی خود جمہوری طریقے سے نہیں چلتے: کھڑگے

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کی بات کرتے ہیں لیکن خود کبھی جمہوری اقدار کی پیروی نہیں کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
image