نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا 13 سے 17 اکتوبر تک جنیوا میں ہونے والی بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی 149ویں اسمبلی میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) سڑک، ریل اور بندرگاہ جیسے ٹریفک اور نقل و حمل کے شعبے میں بڑے ملٹی ماڈل پروجیکٹوں کی منصوبہ بندی اور نفاذ کے لیے نافذ گتی شکتی نیشنل میگا پلان (گتی شکتی این ایم پی) کا تصور اب ضلعی سطح پر لے جانے کے مقصد سے پڑوسی ممالک نیپال اور سری لنکا میں بھی اس کے فوائد پہنچانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے ہفتہ کے روز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں درگا پوجا کے پنڈال پر پٹرول بم حملے اور ستکھیرا کے مندر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ہدیہ کئے گئے دیوی کالی کے سونے کا تاج چوری کی خبر کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے وہاں کی حکومت سے اقلیتی ہندو برادری کے لوگوں اور ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل کی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 12 اکتوبر ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے مہسانہ ضلع کے کڑی تعلقہ کے جسل پور گاؤں میں ہفتہ کو ایک حادثے میں نو مزدوروں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے اور مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
...مزید دیکھیں سری نگر12 اکتوبر(یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتے کی شام کو کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو متحد کرنا نئی حکومت کو ایجنڈا ہوگا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کو یہاں رام لیلا میدان میں نو شری دھارمک لیلا کمیٹی کی طرف سے منعقدہ دسہرہ تہوار میں شرکت کی۔
...مزید دیکھیں ممبئی ،12 اکتوبر(یواین آئی) آج یہاں شیواجی پارک میں دسہرہ کے موقع پر آج شب مرکز کی مودی اور مہاراشٹر کی شندے حکومتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ مراٹھی مانس کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں۔
...مزید دیکھیں