image
Monday, May 6 2024 | Time 12:55 Hrs(IST)
International

دہشت گردی 21ویں صدی کے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک: صدر پوتن

ماسکو، 24 اپریل (یو این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کو کہا کہ بین الاقوامی دہشت گردی 21ویں صدی کے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک ہے۔

"بلاشبہ، بین الاقوامی دہشت گردی 21 ویں صدی کے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک ہے،" مسٹر پوتن نے روس کے زیراہتمام سینٹ پیٹرزبرگ میں سیکورٹی امور کے انچارج اعلی نمائندوں کے 12ویں بین الاقوامی اجلاس کے شرکاء سے ایک ویڈیو خطاب میں کہا۔

صدر نے یہ بھی کہا کہ دنیا کے مختلف خطوں میں کئے گئے دہشت گردانہ حملوں کا مقصد آئینی بنیادوں کو کمزور کرنا، خود مختار ریاستوں کو غیر مستحکم کرنا اور بین النسلی اور بین المذاہب منافرت کو ہوا دینا ہے۔
خاص خبریں
تیسرے مرحلے میں سبھی  پانچ سیٹوں پر این ڈی اے  کاقبضہ،  انڈیا اتحاد کو ساکھ  کا چیلنج

تیسرے مرحلے میں سبھی پانچ سیٹوں پر این ڈی اے کاقبضہ، انڈیا اتحاد کو ساکھ کا چیلنج

پٹنہ، 6 مئی (یو این آئی) بہار لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے میں، جہاں سبھی پانچ سیٹوں پر قومی جمہوری اتحاد کا قبضہ ہے، وہیں پہلی بار انڈیا الائنس کے بینر تلے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اپنی ساکھ بنانے کا چیلنج ہے۔

...مزید دیکھیں
جھارکھنڈ میں ای ڈی کے چھاپے میں 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد

جھارکھنڈ میں ای ڈی کے چھاپے میں 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد

رانچی، 6 مئی (یو این آئی) جھارکھنڈ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے انجینئر وریندر رام کے معاملے میں آج چھاپہ مارا اور جھارکھنڈ کے دیہی ترقی کے وزیر کے پرسنل سکریٹری سنجیو لال کے معاون جہانگیر عالم کے گھر سے 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد کی۔

...مزید دیکھیں
غیر ملکی وفد مہاراشٹر میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کرے گا

غیر ملکی وفد مہاراشٹر میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کرے گا

رائے گڑھ، 6 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے دوسرے ممالک کے انتخابی انتظامی اداروں کے ساتھ بین الاقوامی تعاون اور شراکت داری کے لیے انٹرنیشنل الیکشن وزیٹرز پروگرام (آئی ای وی پی) کا انعقاد کیا ہے اور اسی کے تحت ایک غیر ملکی وفد 6 سے 8 مئی تک مہاراشٹر میں رائے گڑھ ضلع میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کرے گا۔

...مزید دیکھیں
ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالنے والوں کے مکان کئے جائیں گے زمیں دوز: کلکٹر

ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالنے والوں کے مکان کئے جائیں گے زمیں دوز: کلکٹر

مورینا، 6 مئی (یو این آئی) اگر کوئی شخص مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع میں کل ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالتا ہے تو اس کے گھر کو زمین بوس کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
لبنان: اسرائیلی حملوں میں چار افراد ہلاک

لبنان: اسرائیلی حملوں میں چار افراد ہلاک

بیروت، 6 مئی (یو این آئی) لبنان کے میس الجبل میں اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی حملے میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 683 ہو ئی

اسرائیلی حملے میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 683 ہو ئی

غزہ، 6 مئی (یو این آئی) غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 34,683 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی برازیل میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 75 ہوئی

جنوبی برازیل میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 75 ہوئی

ساؤ پالو، 6 مئی (یو این آئی) جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل کے بڑے حصوں سے ٹکرانے والے شدید طوفان کی وجہ سے 19 اپریل سے اب تک کم از کم 75 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں

گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت کولکتہ نے لکھنؤ کو 98 رن سے شکست دی

05 May 2024 | 11:33 PM

لکھنؤ، 05 مئی (یو این آئی) سنیل نارائن کی 81 رن کی اننگ اور ہرشیت رانا اور ورون چکرورتی کی عمدہ گیند بازی کی بدولت کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 54ویں میچ میں اتوار کو لکھنؤ سپر جائنٹس کو 98 رن سے شکست دے دی۔

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 12:07 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

اقتدار میں حصہ داری کے بغیر فرقہ پرستی کا خاتمہ نہیں ہے ممکن: ڈاکٹر ایوب سرجن

06 May 2024 | 12:36 PM

پرتاپ گڑھ، 6 مئی (یواین آئی ) آزادی کے بعد سے ہندوستانی مسلمان فرقہ پرست طاقتوں کی اذیتیں برداشت کر رہا ہے، اور ان کے ووٹ حاصل کر اقتدار میں آنے والی نام نہاد سیکولر پارٹیاں خاموش تماشائی نظر آتی ہیں، اگر مسلم سماج نے آج اپنی قیادت کو ترجیح دی ہوتی تو وہ اقتدار میں حصہ دار ہوتی تو فرقہ پرست طاقتوں کی ہمت نہیں تھی کی وہ ان کا استحصال کرتی ۔

image