image
Saturday, May 4 2024 | Time 16:05 Hrs(IST)
International

حزب اللہ نے غزہ تنازعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف 1,650 فوجی آپریشن شروع کئے

حزب اللہ نے غزہ تنازعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف 1,650 فوجی آپریشن شروع کئے

بیروت، 25 اپریل (یو این آئی) غزہ تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں کے خلاف 1,650 فوجی آپریشن شروع کیے ہیں، جن میں 2000 سے زیادہ اسرائیلی اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
حزب اللہ نے کہا کہ ان کارروائیوں میں مختلف قسم کے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیاہے، جن میں 352 توپ خانے کے گولے، 727 زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل، 50 فضائی دفاع، 55 فضائی حملے، 77 اسنائپر رائفلیں، 546 گائیڈڈ میزائل، 136 براہ راست ہتھیار اور 17 انجینئرنگ اسلحہ شامل ہیں۔ اسرائیل کو 328 تکنیکی آلات، 92 فوجی گاڑیاں، 67 کمانڈ سینٹرز، 722 ڈسپوزل یونٹس، 33 توپ خانے، پانچ آئرن ڈوم پلیٹ فارم سمیت پانچ ڈرونز کا نقصان ہوا ۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

شملہ، 04 مئی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہماچل پردیش کے اپنے پانچ روزہ دورے پر ہفتہ کو یہاں پہنچیں۔

...مزید دیکھیں
فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

نئی دہلی، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کسانوں سے کہا ہے کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو کسانوں کے مفاد میں ضروری فیصلے کئے جائیں گے اور فصل بیمہ کی رقم براہ راست کھاتوں میں بھیجی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تیار ی مکمل کی

الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تیار ی مکمل کی

ممبئی، 04 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 11 سیٹوں پر 7 مئی کو ہونے والی ووٹنگ کے لیے پوری طرح سے تیاری مکمل کرلی ہے۔

...مزید دیکھیں
امرتسر میں بی ایس ایف نے برآمد کی  ڈرون اور پستول

امرتسر میں بی ایس ایف نے برآمد کی ڈرون اور پستول

جالندھر، 4 مئی (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی انٹیلی جنس یونٹ نے پنجاب کے امرتسر ضلع کے سرحدی علاقے میں ایک ڈرون اور ایک پستول برآمد کی ہے۔

...مزید دیکھیں
یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 04 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج ریاست کے تین لوک سبھا حلقوں بھنڈ، گنا اور گوالیار میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں جلسہ عام اور روڈ شو کریں گے۔

...مزید دیکھیں
فرحان اختر کی فلم ڈان 3 کی شوٹنگ فروری 2025 میں ہوگی شروع !

فرحان اختر کی فلم ڈان 3 کی شوٹنگ فروری 2025 میں ہوگی شروع !

ممبئی، 4 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز فرحان اختر کی فلم ڈان 3 کی شوٹنگ فروری 2025 میں شروع ہوسکتی ہے۔

...مزید دیکھیں
یورپ میں سائبر حملوں کا ذمہ دار روس کو ٹھہرانا امریکہ کا جھوٹا پروپیگنڈہ :انٹونوف

یورپ میں سائبر حملوں کا ذمہ دار روس کو ٹھہرانا امریکہ کا جھوٹا پروپیگنڈہ :انٹونوف

واشنگٹن، 4 مئی (یو این آئی) امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انٹونوف نے ہفتہ کو کہا کہ یوروپ میں سائبر حملوں میں مبینہ طور پر روسی انٹیلی جنس سروسز کے ملوث ہونے کے بارے میں امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ محض جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔

...مزید دیکھیں

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ممبئی انڈینز کو 24 رن سے شکست دی

03 May 2024 | 11:43 PM

ممبئی، 03 مئی (یو این آئی) وینکٹیش ایر (70) اور منیش پانڈے (42) کی شاندار اننگز کے بعد مچل اسٹارک اور دیگر کی شاندار گیند بازی کی بنیاد پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے جمعہ کو انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کے 51ویں میچ میں ممبئی انڈینز کو 18.5 اووروں میں 145 رن پر سمیٹ کر 24 رن سے جیت درج کی۔

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image