image
Saturday, May 4 2024 | Time 17:08 Hrs(IST)
International

اسرائیلی جنگی کونسل رفح میں فوجی آپریشن شروع کرنے کی تاریخ پر تبادلہ خیال کرے گی

تل ابیب، 25 اپریل (یواین آئی) اسرائیلی جنگی کونسل فوری طور پر آج جمعرات کو رفح میں فوجی آپریشن شروع کرنے کی تاریخ پر تبادلہ خیال کرے گی۔
رفح میں فوجی آپریشن کی تیاریوں مکمل کرنے کے حوالے سے رپورٹس کے دوران اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار نے بدھ کو ٹی وی چینل ’’ i24news ‘‘ کو بتایا کہ آنے والے ہفتوں میں انخلاء شروع کرنے کی تیاریاں ہیں۔
کل وار کونسل کا اجلاس ہے۔
خاص خبریں
مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

شملہ، 04 مئی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہماچل پردیش کے اپنے پانچ روزہ دورے پر ہفتہ کو یہاں پہنچیں۔

...مزید دیکھیں
راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

بنگلورو، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا پر زور دیا کہ وہ کرناٹک میں ہاسن سے ایم پی پراجول ریونا کے ذریعہ مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملات میں فوری کارروائی کرنے اور متاثرین کو مدد فراہم کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

نئی دہلی، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کسانوں سے کہا ہے کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو کسانوں کے مفاد میں ضروری فیصلے کئے جائیں گے اور فصل بیمہ کی رقم براہ راست کھاتوں میں بھیجی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
کانگریس امیدوار سچریتا موہنتی نے پوری پارلیمانی سیٹ سے   ٹکٹ واپس کیا

کانگریس امیدوار سچریتا موہنتی نے پوری پارلیمانی سیٹ سے ٹکٹ واپس کیا

بھونیشور، 4 مئی (یو این آئی) اڈیشہ میں کانگریس کو ہفتہ کو ایک اور دھچکا لگا جب پوری پارلیمانی سیٹ کی امیدوار سچریتا موہنتی نے انتخابی مہم کے لیے فنڈنگ ​​سے انکار کئے جانے کے بعد اپنا پارٹی ٹکٹ واپس کردیا۔

...مزید دیکھیں
الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تیار ی مکمل کی

الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تیار ی مکمل کی

ممبئی، 04 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 11 سیٹوں پر 7 مئی کو ہونے والی ووٹنگ کے لیے پوری طرح سے تیاری مکمل کرلی ہے۔

...مزید دیکھیں
دیویندر پرساد یادو نے بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کے لیے پھول پراس اسمبلی سیٹ چھوڑ دی تھی

دیویندر پرساد یادو نے بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کے لیے پھول پراس اسمبلی سیٹ چھوڑ دی تھی

پٹنہ، 04 مئی (یو این آئی) بہار کی جھانجھر پور پارلیمانی سیٹ سے پانچ بار کے ایم پی دیویندر پرساد یادو نے بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کے لیے پھول پراس اسمبلی سیٹ چھوڑ دی تھی۔

...مزید دیکھیں
امرتسر میں بی ایس ایف نے برآمد کی  ڈرون اور پستول

امرتسر میں بی ایس ایف نے برآمد کی ڈرون اور پستول

جالندھر، 4 مئی (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی انٹیلی جنس یونٹ نے پنجاب کے امرتسر ضلع کے سرحدی علاقے میں ایک ڈرون اور ایک پستول برآمد کی ہے۔

...مزید دیکھیں

پولیس نے مہلک حملہ کرنے والے پانچ نوجوانوں کو پکڑا

04 May 2024 | 4:56 PM

رودرپور/نینی تال، 04 اپریل (یو این آئی) اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر ضلع کے پنت نگر میں اتریہ میلے میں ایک نوجوان پر چاقو سے مہلک حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے پانچ نوجوانوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image