image
Saturday, May 4 2024 | Time 19:34 Hrs(IST)
International

سڈنی میں چرچ کے پادری کو چاقو مارنے کے الزام میں پانچ نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا

کینبرا، 25 اپریل (یو این آئی) آسٹریلیائی پولیس نے 15 اپریل کو سڈنی کے ایک چرچ میں پادری کو چاقو مارنے کے واقعہ کی تحقیقات کے بعد 14-17 سال کی عمر کے پانچ نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔

آسٹریلیائی میڈیا کے مطابق، نوجوانوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ملزمان ان سات نوجوانوں میں شامل ہیں جنہیں بدھ کے روز جنوب مغربی سڈنی میں انسداد دہشت گردی کے ایک بڑے آپریشن میں گرفتار کیا گیا تھا۔
خاص خبریں
دہلی کانگریس کے سابق صدر ارویندر سنگھ لولی،    راجکمار چوہان بی جے پی  میں شامل

دہلی کانگریس کے سابق صدر ارویندر سنگھ لولی، راجکمار چوہان بی جے پی میں شامل

نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خلاف احتجاج میں دہلی پردیش کانگریس کے صدر کا عہدہ چھوڑنے والے پارٹی کے ممبر اسمبلی ارویندر سنگھ لولی ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
پونچھ میں فوجی کانوائی پر ملی ٹینٹوں کا حملہ

پونچھ میں فوجی کانوائی پر ملی ٹینٹوں کا حملہ

جموں،04مئی(یو این آئی)جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے گرسائی علاقے میں ملی ٹینٹوں نے فوجی قافلے پر فائرنگ کی جس کے بعد سلامتی عملے نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ۔

...مزید دیکھیں
آئین کو تہس نہس کرنے کا ادارہ رکھنے والوں کو موجودہ انتخابات میں مسترد کرنا ہی ہوگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

آئین کو تہس نہس کرنے کا ادارہ رکھنے والوں کو موجودہ انتخابات میں مسترد کرنا ہی ہوگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر،04مئی(یو این آئی)نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتے کے روز کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے مالک یہاں کے پشتینی باشندے ہیں ، چاہے وہ مسلمان ہو، ہندو ہو، سکھ ہو، بودھ ہو یا عیسائی۔

...مزید دیکھیں
راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

بنگلورو، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا پر زور دیا کہ وہ کرناٹک میں ہاسن سے ایم پی پراجول ریونا کے ذریعہ مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملات میں فوری کارروائی کرنے اور متاثرین کو مدد فراہم کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

شملہ، 04 مئی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہماچل پردیش کے اپنے پانچ روزہ دورے پر ہفتہ کو یہاں پہنچیں۔

...مزید دیکھیں
انڈیا  اتحاد  کے امیدوار کلدیپ کمار نے مشرقی دہلی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

انڈیا اتحاد کے امیدوار کلدیپ کمار نے مشرقی دہلی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) -انڈیا اتحاد کے امیدوار کلدیپ کمار نے ہفتہ کو مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
بھارتیہ سمپورن کرانتی کاری پارٹی نے دہلی کی چار سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے

بھارتیہ سمپورن کرانتی کاری پارٹی نے دہلی کی چار سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے

نئی دہلی، 04 مئی ( یو این آئی ) بھارتیہ سمپورن کرانتی کاری پارٹی نے دہلی کی چار لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں اور پارٹی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی کی تمام سات سیٹوں پر امیدوار کھڑے کرنے کی تیاری کر لی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی کانگریس کے سابق صدر ارویندر سنگھ لولی،    راجکمار چوہان بی جے پی  میں شامل

دہلی کانگریس کے سابق صدر ارویندر سنگھ لولی، راجکمار چوہان بی جے پی میں شامل

04 May 2024 | 7:27 PM

نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خلاف احتجاج میں دہلی پردیش کانگریس کے صدر کا عہدہ چھوڑنے والے پارٹی کے ممبر اسمبلی ارویندر سنگھ لولی ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوگئے۔

پونچھ میں فوجی کانوائی پر ملی ٹینٹوں کا حملہ

پونچھ میں فوجی کانوائی پر ملی ٹینٹوں کا حملہ

04 May 2024 | 7:29 PM

جموں،04مئی(یو این آئی)جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے گرسائی علاقے میں ملی ٹینٹوں نے فوجی قافلے پر فائرنگ کی جس کے بعد سلامتی عملے نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ۔

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image