image
Thursday, May 9 2024 | Time 12:43 Hrs(IST)
International

آسٹریلیا: طیارہ حادثے میں دو افراد ہلاک

سڈنی، 27 اپریل (یو این آئی) آسٹریلیا کے شہر ماؤنٹ بیوٹی میں ہفتہ کو ایک طیارہ گرنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی۔

وکٹوریہ کی ریاستی پولیس نے بتایا کہ طیارہ آج مقامی وقت کے مطابق تقریباً 1:45 بجے صوبے کے شمال مشرق میں واقع ماؤنٹ بیوٹی میں گر کر تباہ ہوا۔
پائلٹ اور ایک مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
خاص خبریں
جنرل چوہان افواج کے 'چنتن شیور' کی صدارت کریں گے

جنرل چوہان افواج کے 'چنتن شیور' کی صدارت کریں گے

نئی دہلی، 9 مئی (یواین آئی) تینوں خدمات کے انضمام کی پہل کے سلسلے میں دو روزہ 'چنتن شیور' جمعرات کو یہاں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان کی صدارت میں شروع ہوگا۔

...مزید دیکھیں
شمال مغربی پاکستان میں دو مختلف کارروائیوں میں چھ دہشت گرد مارے گئے

شمال مغربی پاکستان میں دو مختلف کارروائیوں میں چھ دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد، 9 مئی (یواین آئی/ژنہوا) پاکستان میں سیکورٹی فورسز نے بدھ کو ملک کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

...مزید دیکھیں
یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 9 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو آج تین پارلیمانی حلقوں کھنڈوا، کھرگون اور دیواس میں انتخابی مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر کے سنگلدان میں سڑک حادثہ، ایک بھائی کی موت، دو زخمی

جموں و کشمیر کے سنگلدان میں سڑک حادثہ، ایک بھائی کی موت، دو زخمی

جموں، 9 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے سنگلدان علاقے میں جمعرات کی صبح ایک دلخراش سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت جبکہ اس کے دو بھائی زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں

اندور: نوٹا معاملے کے بارے میں وجے ورگیہ نے کہا، یہ آپشن مفاد میں نہیں

اندور، 9 مئی (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے اندور پارلیمانی حلقہ میں ان دنوں زیربحث 'نوٹا' سے متعلق مدے کے حوالے سے ریاستی حکومت کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ دستیاب امیدواروں میں سے سب سے زیادہ اہل امیدوار کو ووٹ دینا ہی دانشمندی ہے اور نوٹا کا آپشن ہمارے مفاد میں نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی برازیل میں تباہ کن طوفان سے 100 افراد ہلاک، ایک لاکھ مکانات کو نقصان پہنچا

جنوبی برازیل میں تباہ کن طوفان سے 100 افراد ہلاک، ایک لاکھ مکانات کو نقصان پہنچا

ساؤ پالو، 9 مئی (یواین آئی/ژنہوا) جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتہ سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریباً ایک لاکھ گھر تباہ ہوگئے ہیں یا ان کو کافی نقصان پہنچا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی لیڈر گووند مالو کا انتقال

بی جے پی لیڈر گووند مالو کا انتقال

اندور، 9 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مدھیہ پردیش کے سابق میڈیا انچارج اور ریاستی بی جے پی کے ترجمان گووند مالو کا دیر رات یہاں انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں

اندور: نوٹا معاملے کے بارے میں وجے ورگیہ نے کہا، یہ آپشن مفاد میں نہیں

09 May 2024 | 12:43 PM

اندور، 9 مئی (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے اندور پارلیمانی حلقہ میں ان دنوں زیربحث 'نوٹا' سے متعلق مدے کے حوالے سے ریاستی حکومت کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ دستیاب امیدواروں میں سے سب سے زیادہ اہل امیدوار کو ووٹ دینا ہی دانشمندی ہے اور نوٹا کا آپشن ہمارے مفاد میں نہیں ہے۔

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image