نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کو معروف اداکارہ وجینتی مالا بالی سمیت 67 مشہور شخصیات کو مختلف شعبوں میں ان کی شاندار خدمات کے لئے پدم ایوارڈ سے نوازا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں آئی آئی ایم یواین سے وابستہ نوجوان طلباء کے ایک وفد سےکہا کہ ہندوستانی جمہوریت وقت کی کسوٹی پر پورا اترا ہے اور وہ دنیا کی راہ ہموار کر رہی ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا کہ ہندوستان '’وشوبندھوتو‘ کے ویژن کے ساتھ باہمی احترام اور تعاون کی بنیاد پر مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا کر پوری دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہےاوروہ قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے۔
...مزید دیکھیں رائے بریلی:09مئی(یواین آئی) بی جے پیر مذہب اور ذات کے نام پر رائے دہندگان کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ ان کی پارٹی بغیر ڈرے یا جھکے عوام کو ان کے حقوق کے تئیں بیدار کرنے اور انہیں خود کفیل بنانے تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
...مزید دیکھیں پٹنہ، 09 مئی (یواین آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس بار لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران وہ مہنگائی اور بے روزگاری جیسے حقیقی مسائل کے علاوہ وہ صرف ہندو مسلم پر بحث شروع کرنے میں مصروف ہیں۔
...مزید دیکھیں چنئی، 9 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے جنوبی ضلع ورودھونگر کے شیوکاشی میں پٹاخہ بنانے والی ایک یونٹ (فیکٹری) میں جمعرات کو دھماکے سے کم از کم آٹھ مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں