image
Friday, Apr 26 2024 | Time 06:03 Hrs(IST)
Sports

بسمہ معروف کوہلی سے ملنے کی خواہشمند

بسمہ معروف کوہلی سے ملنے کی خواہشمند

کراچی، 13 مارچ (یو این آئی)پاکستانی خاتون کرکٹر بسمہ معروف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران ہندستانی کھلاڑی وراٹ کوہلی سے ملنے کی خواہش رکھتی ہیں۔
ا ن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے آئیڈل بلے باز سے بیٹنگ ٹپس لیں گی۔
ا یشیا کپ میں وراٹ کوہلی کی شاندار بیٹنگ کے سبب ہندستان چھٹی بار ٹائٹل کا حقدا ر بنا۔

image