image
Wednesday, May 8 2024 | Time 18:36 Hrs(IST)
National

. . . .

عشائیہ کے بعد کانگریس کے میڈیا انچارج رنديپ سنگھ سورجے والا نے صحافیوں سے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران سیاست کرنے کے لئ جمع نہیں ہوئے ہیں بلکہ ملک کے سامنے جو مسائل درپیش ہیں ان کی فکر کرتے ہوئے ساتھ ایک ساتھ آئے ہیں اور تمام لیڈروں نے اجتماعی طورپر کہا کہ حکومت ہی پارلیمنٹ میں تعطل کے لئے ذمہ دار ہے۔
یہ جمہوریت کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔
ان پارٹیوں کے نمائندے پارلیمنٹ میں ہیں اور ان سب نے ملک کے عوام کے تئیں اپنی ذمہ داری اور قومی مفاد میں پارلیمنٹ چلانے کے لئے احتساب کو یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
خاص خبریں
پرینکا نے بھائی راہل کی انتخابی مہم کی کمان سنبھالی

پرینکا نے بھائی راہل کی انتخابی مہم کی کمان سنبھالی

رائےبریلی:08مئی(یواین آئی) کانگریس کنبے کے وقار سے جڑے رائے بریلی پارلیمانی حلقے میں کانگریس امیدوار راہل گاندھی کی حمایت میں ان کی بہن اور پارٹی سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر خوب حملہ کیا۔

...مزید دیکھیں
کیا جلد کی رنگت پر ملک کے عوام کی صلاحیتوں کا فیصلہ ہوگا؟:مودی

کیا جلد کی رنگت پر ملک کے عوام کی صلاحیتوں کا فیصلہ ہوگا؟:مودی

حیدرآباد 8 مئی (یواین آئی) وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ دس سال پہلے کی کانگریس کی مرکزی حکومت کے گناہوں کو کوئی نہیں بھول سکتا، ہر چند دن بعد ہزاروں کروڑ روپے کا ایک گھوٹالہ سامنے آتا تھا ملک کے بڑے شہروں میں بم دھماکے ہوتے تھے ا س مرتبہ انڈیا اتحاد 5 سال میں پانچ وزرائے اعظم کا فارمولا لے کر آیا ہے یہ تصورکیجئے کہ گر ان کو اقتدارمل گیا تو کیا ہوگا اگر ہر سال ایک نیا وزیر اعظم آیا تو ملک کا کیا بہتر ہوگا ایک آرتلنگانہ کو لوٹتا ہے اوردوسرا آردہلی میں وصول کرتا ہے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کی تین مرحلوں  کی پولنگ میں شکست سے مایوس مودی غلط بیانات دے رہے ہیں  :  کانگریس

لوک سبھا انتخابات کی تین مرحلوں کی پولنگ میں شکست سے مایوس مودی غلط بیانات دے رہے ہیں : کانگریس

نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر اڈانی امبانی کا نام لینے کا سلسلہ بند کرنے کے الزام کو غلط قرار دیتے ہوئے کانگریس نے کہا ہے کہ مسٹر گاندھی مسلسل ان صنعت کاروں کا نام لے رہے ہیں لیکن وزیر اعظم تین مرحلوں کی ووٹنگ میں اپنی یقینی شکست کو دیکھ کر بوکھلا گئے ہیں ، اس لیے وہ الٹے سیدھے بیان دے رہے ہیں کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے طنزیہ انداز میں کہا "وقت بدل رہا ہے، دوست اب دوست نہیں رہا، انتخابات کے تین مراحل مکمل ہونے کے بعد آج وزیر اعظم اپنے ہی دوستوں پر حملہ آور ہو گئے ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مودی جی کی کرسی ہل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے سیم پترودا کے بیان سے  کنارہ کیا

کانگریس نے سیم پترودا کے بیان سے کنارہ کیا

نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی) کانگریس نے ہندوستان کے سماجی اور ثقافتی تنوع پر اپنے اتحادی اوورسیز کانگریس کے صدر سیم پترودا کے قابل اعتراض ریمارکس سے خود کو الگ کرلیا ہے کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے بدھ کو یہاں سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کانگریس مسٹر پترودا کے ریمارکس سے خود کو الگ کرتی ہے انہوں نے کہا ’’سیم پترودا نے ہندوستان کے تنوع سے جو تشبیہ دی ہے وہ انتہائی غلط اور ناقابل قبول ہے انڈین نیشنل کانگریس خود کو ان تشبیہات سے مکمل طور پر الگ کر تی ہے۔

...مزید دیکھیں
سال 2019 سے لوگوں کے حقوق چھیننے کی کوششیں جاری ہیں: محبوبہ مفتی

سال 2019 سے لوگوں کے حقوق چھیننے کی کوششیں جاری ہیں: محبوبہ مفتی

سری نگر، 8 مئی (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد سے جموں وکشمیر کے لوگوں کے حقوق چھیننے کی مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ سال 2019 سے ہر روز نئے فرامین جاری کئے جارہے ہیں موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

...مزید دیکھیں
کلراج مشرا نے صدر جمہوریہ سے   ملاقات کی

کلراج مشرا نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی) راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے بدھ کو صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی صدر کے ساتھ ان کی یہ خیرسگالانہ ملاقات تھی  راشٹرپتی بھون میں منعقدہ اس میٹنگ میں مسٹر مشرا نے صدر کے ساتھ مختلف موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا اس کے بعد مسٹر مشرا نے سابق نائب وزیر اعظم بھارت رتن لال کرشن اڈوانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی  انہوں نے مسٹر اڈوانی کو شال اوڑھا کر، گلدستہ اور یادگاری تحفہ دے کر ان کا استقبال کیا۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 64.4 فیصد ووٹنگ

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 64.4 فیصد ووٹنگ

نئی دہلی، 08 مئی (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں منگل کے روز64.4 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملک کی 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں رات 11:40 بجے تک تقریباً 64.4 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی کمیشن نے مطلع کیا کہ جیسے ہی پولنگ پارٹیاں واپس آنا جاری رکھیں گی، ان کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق اسے اپ ڈیٹ کیا جائے گا اوروی ٹی آر ایپ پر پی سی کے مطابق (متعلقہ اے سی سیگمنٹ کے ساتھ) دستیاب کرایا جائے گا، جیسا کہ پہلے مرحلے اور دوسرے مرحلہ میں کیا گیا تھا۔

...مزید دیکھیں
کلراج مشرا نے صدر جمہوریہ سے   ملاقات کی

کلراج مشرا نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

08 May 2024 | 6:36 PM

نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی) راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے بدھ کو صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ صدر کے ساتھ ان کی یہ خیرسگالانہ ملاقات تھی  راشٹرپتی بھون میں منعقدہ اس میٹنگ میں مسٹر مشرا نے صدر کے ساتھ مختلف موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا اس کے بعد مسٹر مشرا نے سابق نائب وزیر اعظم بھارت رتن لال کرشن اڈوانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی  انہوں نے مسٹر اڈوانی کو شال اوڑھا کر، گلدستہ اور یادگاری تحفہ دے کر ان کا استقبال کیا۔

عظیم گلوکار طلعت محمودکے نغمےآج بھی دلوں میں ایک خاص کیفیت پیدا کرتے ہیں

عظیم گلوکار طلعت محمودکے نغمےآج بھی دلوں میں ایک خاص کیفیت پیدا کرتے ہیں

08 May 2024 | 11:46 AM

ممبئی، 8 مئی (یو این آئی) اے میرے دل کہیں اور چل جیسے متعدد گیتوں کو اپنی سریلی اور درد بھری آواز سے لازوال بنا دینے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکارطلعت محمود 24 فروری 1924 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ طلعت محمود کو بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا اور پندرہ سال کی عمر میں ہی انھوں نے لکھنؤ ریڈیو سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا۔

image