حیدرآباد 8 مئی (یواین آئی)وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ دس سال پہلے کی کانگریس کی مرکزی حکومت کے گناہوں کو کوئی نہیں بھول سکتا، ہر چند دن بعد ہزاروں کروڑ روپے کا ایک گھوٹالہ سامنے آتا تھا۔
...مزید دیکھیں رائے بریلی:08مئی(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی حمایت میں بدھ کو ان کے پارلیمانی حلقے رائے بریلی میں شاندار روڈ شو کر کے عوام سے اپنے بھائی کو ووٹ دینے کی اپیل کی اور کہا کہ راہل گاندھی ہی ملک میں تبدیلی لاسکتے ہیں۔
...مزید دیکھیں قنوج:08مئی(یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ موجودہ لوک سبھا الیکشن میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) جیسے پریوار وادی پارٹیوں کا عوام صفایا کریں گے اور ملک کو ترقی کے راستے پر لے جانے والے نریندر مودی کی تیسری باری وزیر اعظم عہدے پر فائز کریں گے۔
...مزید دیکھیں رائےبریلی:08مئی(یواین آئی) کانگریس کنبے کے وقار سے جڑے رائے بریلی پارلیمانی حلقے میں کانگریس امیدوار راہل گاندھی کی حمایت میں ان کی بہن اور پارٹی سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر خوب حملہ کیا۔
...مزید دیکھیں کلکتہ8مئی (یواین آئی)پہلے اور دوسرے مرحلے کی طرح تیسرے مرحلے میں بھی بنگال میں ووٹنگ کی شرح 2014اور 2019 کے مقابلے کم ووٹنگ ہوئی ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 8 مئی (یو این آئی) انڈین اوورسیز کانگریس کے صدر سیم پترودا نے ہندوستانیوں کی شکل کا غیر ملکی لوگوں سے موازنہ کرنے کے اپنے بیان پر تنازعہ کے درمیان بدھ کو اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد، 8 مئی (یو این آئی) آیوش بدونی ناٹ آؤٹ (55) اور نکولس پورن ناٹ آؤٹ (48) کی اننگز کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس نے سن رائزرز حیدرآباد کو 57ویں میچ میں بدھ کے روزجیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دیا۔
...مزید دیکھیں