image
Saturday, May 4 2024 | Time 16:37 Hrs(IST)
National

آئی آئی ٹی گریجویٹ سول انجنیئر نے ٹاپ کیا سول سروسز امتحان

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کی سول سروسز امتحان 2020 میں شبھم کمار نے فرسٹ رینک حاصل کیا ہے۔
وہ آئی آئی ٹی بامبے سے سول انجینیئرنگ میں گریجویٹ ہیں جبکہ دوسرے مقام پر جاگرتی اوستھی ہیں۔

کمیشن کی جانب سے جاری آج حتمی نتائج کے مطابق سرفہرست 25 امیدواروں میں 13 مرد اور 12 خواتین ہیں۔
خاص خبریں
مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

شملہ، 04 مئی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہماچل پردیش کے اپنے پانچ روزہ دورے پر ہفتہ کو یہاں پہنچیں۔

...مزید دیکھیں
فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

نئی دہلی، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کسانوں سے کہا ہے کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو کسانوں کے مفاد میں ضروری فیصلے کئے جائیں گے اور فصل بیمہ کی رقم براہ راست کھاتوں میں بھیجی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
کانگریس امیدوار سچریتا موہنتی نے پوری پارلیمانی سیٹ سے   ٹکٹ واپس کیا

کانگریس امیدوار سچریتا موہنتی نے پوری پارلیمانی سیٹ سے ٹکٹ واپس کیا

بھونیشور، 4 مئی (یو این آئی) اڈیشہ میں کانگریس کو ہفتہ کو ایک اور دھچکا لگا جب پوری پارلیمانی سیٹ کی امیدوار سچریتا موہنتی نے انتخابی مہم کے لیے فنڈنگ ​​سے انکار کئے جانے کے بعد اپنا پارٹی ٹکٹ واپس کردیا۔

...مزید دیکھیں
الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تیار ی مکمل کی

الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تیار ی مکمل کی

ممبئی، 04 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 11 سیٹوں پر 7 مئی کو ہونے والی ووٹنگ کے لیے پوری طرح سے تیاری مکمل کرلی ہے۔

...مزید دیکھیں
دیویندر پرساد یادو نے بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کے لیے پھول پراس اسمبلی سیٹ چھوڑ دی تھی

دیویندر پرساد یادو نے بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کے لیے پھول پراس اسمبلی سیٹ چھوڑ دی تھی

پٹنہ، 04 مئی (یو این آئی) بہار کی جھانجھر پور پارلیمانی سیٹ سے پانچ بار کے ایم پی دیویندر پرساد یادو نے بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کے لیے پھول پراس اسمبلی سیٹ چھوڑ دی تھی۔

...مزید دیکھیں
امرتسر میں بی ایس ایف نے برآمد کی  ڈرون اور پستول

امرتسر میں بی ایس ایف نے برآمد کی ڈرون اور پستول

جالندھر، 4 مئی (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی انٹیلی جنس یونٹ نے پنجاب کے امرتسر ضلع کے سرحدی علاقے میں ایک ڈرون اور ایک پستول برآمد کی ہے۔

...مزید دیکھیں
یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 04 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج ریاست کے تین لوک سبھا حلقوں بھنڈ، گنا اور گوالیار میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں جلسہ عام اور روڈ شو کریں گے۔

...مزید دیکھیں

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ممبئی انڈینز کو 24 رن سے شکست دی

03 May 2024 | 11:43 PM

ممبئی، 03 مئی (یو این آئی) وینکٹیش ایر (70) اور منیش پانڈے (42) کی شاندار اننگز کے بعد مچل اسٹارک اور دیگر کی شاندار گیند بازی کی بنیاد پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے جمعہ کو انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کے 51ویں میچ میں ممبئی انڈینز کو 18.5 اووروں میں 145 رن پر سمیٹ کر 24 رن سے جیت درج کی۔

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image