image
Wednesday, May 8 2024 | Time 21:23 Hrs(IST)
National

مذہبی عقیدے کے مطابق کھانے کی اشیاء فراہم کرانے سے متعلق ستیندر کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 26 نومبر (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی تہاڑ جیل میں مذہبی عقائد کے مطابق انہیں کھانے پینے کی اشیاء فراہم کرانے کے لئے جیل حکام کو ہدایت کی مانگ کے تعلق سے عرضی ہفتہ کو خارج کردی۔

خصوصی جج وکاس دھل نے سماعت کے بعد درخواست کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا۔

عدالت نے کہا کہ تہاڑ جیل انتظامیہ کو اپنا جواب داخل کرنے کی اجازت دی جائے کہ جین کو پچھلے چھ مہینوں میں کیا کھانا پیش کیا جا رہا تھا اور کیا وہ پچھلے 5-6 مہینوں کے دوران مذہبی روزے پر تھے اور آخری 10 دنوں کے دوران انہیں جوکھانا دیاجارہاتھا تھا کیا اسے بند کردیاگیا ہے۔
خاص خبریں
چوتھے مرحلے میں کانگریس کو اپنی سیٹیں تلاش کرنے مائیکرواسکوپ کا استعمال کرنا پڑے گا:مودی

چوتھے مرحلے میں کانگریس کو اپنی سیٹیں تلاش کرنے مائیکرواسکوپ کا استعمال کرنا پڑے گا:مودی

حیدرآباد 8 مئی (یواین آئی)وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ دس سال پہلے کی کانگریس کی مرکزی حکومت کے گناہوں کو کوئی نہیں بھول سکتا، ہر چند دن بعد ہزاروں کروڑ روپے کا ایک گھوٹالہ سامنے آتا تھا۔

...مزید دیکھیں
پریوار وادیوں کی ہوگی ہار، پھر کھلے گا کمل:امت شاہ

پریوار وادیوں کی ہوگی ہار، پھر کھلے گا کمل:امت شاہ

قنوج:08مئی(یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ موجودہ لوک سبھا الیکشن میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) جیسے پریوار وادی پارٹیوں کا عوام صفایا کریں گے اور ملک کو ترقی کے راستے پر لے جانے والے نریندر مودی کی تیسری باری وزیر اعظم عہدے پر فائز کریں گے۔

...مزید دیکھیں
پرینکا نے بھائی راہل کی انتخابی مہم کی کمان سنبھالی

پرینکا نے بھائی راہل کی انتخابی مہم کی کمان سنبھالی

رائےبریلی:08مئی(یواین آئی) کانگریس کنبے کے وقار سے جڑے رائے بریلی پارلیمانی حلقے میں کانگریس امیدوار راہل گاندھی کی حمایت میں ان کی بہن اور پارٹی سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر خوب حملہ کیا۔

...مزید دیکھیں
سیم پترودا  کا اوورسیز کانگریس صدر کے عہدہ سے استعفیٰ

سیم پترودا کا اوورسیز کانگریس صدر کے عہدہ سے استعفیٰ

نئی دہلی، 8 مئی (یو این آئی) انڈین اوورسیز کانگریس کے صدر سیم پترودا نے ہندوستانیوں کی شکل کا غیر ملکی لوگوں سے موازنہ کرنے کے اپنے بیان پر تنازعہ کے درمیان بدھ کو اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔

...مزید دیکھیں
گجرات میں 59.51 فیصد ووٹنگ ہوئی

گجرات میں 59.51 فیصد ووٹنگ ہوئی

گاندھی نگر، 8 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کی تمام 25 لوک سبھا سیٹوں پر منگل کو ایک اندازے کے مطابق اوسطاً 59.51 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
کیا جلد کی رنگت پر ملک کے عوام کی صلاحیتوں کا فیصلہ ہوگا؟:مودی

کیا جلد کی رنگت پر ملک کے عوام کی صلاحیتوں کا فیصلہ ہوگا؟:مودی

حیدرآباد 8 مئی (یواین آئی) وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ دس سال پہلے کی کانگریس کی مرکزی حکومت کے گناہوں کو کوئی نہیں بھول سکتا، ہر چند دن بعد ہزاروں کروڑ روپے کا ایک گھوٹالہ سامنے آتا تھا ملک کے بڑے شہروں میں بم دھماکے ہوتے تھے ا س مرتبہ انڈیا اتحاد 5 سال میں پانچ وزرائے اعظم کا فارمولا لے کر آیا ہے یہ تصورکیجئے کہ گر ان کو اقتدارمل گیا تو کیا ہوگا اگر ہر سال ایک نیا وزیر اعظم آیا تو ملک کا کیا بہتر ہوگا ایک آرتلنگانہ کو لوٹتا ہے اوردوسرا آردہلی میں وصول کرتا ہے۔

...مزید دیکھیں
کولگام انکاونٹر :سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین پھر گولیوں کا تبادلہ شروع

کولگام انکاونٹر :سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین پھر گولیوں کا تبادلہ شروع

سری نگر،08مئی(یو این آئی)جنوبی ضلع کولگام کے ریڈونی پائین گاوں میں بدھ کی سہ پہر سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان پھر سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
سیم پترودا  کا اوورسیز کانگریس صدر کے عہدہ سے استعفیٰ

سیم پترودا کا اوورسیز کانگریس صدر کے عہدہ سے استعفیٰ

08 May 2024 | 9:21 PM

نئی دہلی، 8 مئی (یو این آئی) انڈین اوورسیز کانگریس کے صدر سیم پترودا نے ہندوستانیوں کی شکل کا غیر ملکی لوگوں سے موازنہ کرنے کے اپنے بیان پر تنازعہ کے درمیان بدھ کو اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے مسٹر پترودا نے ملک کے مختلف حصوں کے باشندوں کا ان کی شکل کی بنیاد پر غیر ملکی نژاد لوگوں سے موازنہ کیا تھا۔

عظیم گلوکار طلعت محمودکے نغمےآج بھی دلوں میں ایک خاص کیفیت پیدا کرتے ہیں

عظیم گلوکار طلعت محمودکے نغمےآج بھی دلوں میں ایک خاص کیفیت پیدا کرتے ہیں

08 May 2024 | 11:46 AM

ممبئی، 8 مئی (یو این آئی) اے میرے دل کہیں اور چل جیسے متعدد گیتوں کو اپنی سریلی اور درد بھری آواز سے لازوال بنا دینے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکارطلعت محمود 24 فروری 1924 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ طلعت محمود کو بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا اور پندرہ سال کی عمر میں ہی انھوں نے لکھنؤ ریڈیو سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا۔

پریوار وادیوں کی ہوگی ہار، پھر کھلے گا کمل:امت شاہ

پریوار وادیوں کی ہوگی ہار، پھر کھلے گا کمل:امت شاہ

08 May 2024 | 9:23 PM

قنوج:08مئی(یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ موجودہ لوک سبھا الیکشن میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) جیسے پریوار وادی پارٹیوں کا عوام صفایا کریں گے اور ملک کو ترقی کے راستے پر لے جانے والے نریندر مودی کی تیسری باری وزیر اعظم عہدے پر فائز کریں گے۔

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image