image
Thursday, May 2 2024 | Time 10:29 Hrs(IST)
National

دوپہر 13 بجے تک پہلے مرحلے میں 29.91 سے 53.04 فیصد ووٹنگ

(ووٹنگ فیصد درست کرتے ہوئے دوبارہ جاری )
نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعہ کو 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پہلے چھ گھنٹوں میں (13 بجے تک) لکشدیپ میں کم از کم 29.91 فیصد اور تریپورہ میں زیادہ سے زیادہ 53.04 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
.
پہلے مرحلے کی تمام 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ کے پہلے چھ گھنٹے ( دوپہر 13 بجے تک) میں ووٹنگ کا فیصد لکشدیپ میں سب سے کم 29.91 فیصد اور تریپورہ میں سب سے زیادہ 53.04 فیصد رہا۔

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے ووٹنگ درج ذیل تھی - جزائر انڈمان اور نکوبار میں 35.70 فیصد، اروناچل پردیش میں 34.99، آسام میں 45.12، چھتیس گڑھ میں 42.57، جموں و کشمیر میں 43.11، لکشدیپ میں 29.91، مدھیہ پردیش میں 44.18، مہاراشٹر میں 32.36، میگھالیہ میں 45.67 فیصد میزورم، ناگالینڈ 38.83، پڈوچیری میں 44.95 اور راجستھان میں 33.73، سکم میں 36.82، تمل ناڈو میں 39.43، تریپورہ، اتر پردیش میں 53.04 فیصد ، اتراکھنڈ میں 37.33 فیصد، مغربی بنگال میں 50.96 فیصد اور بہار میں 32.41 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
خاص خبریں

نانداسی پولنگ اسٹیشن پر صبح 7 بجے دوبارہ پولنگ شروع

اجمیر 02 مئی ( یواین آئی ) راجستھان میں لوک سبھا انتخابات 2024 کے تحت اجمیر پارلیمانی حلقہ کے لیے مسودا اسمبلی حلقہ کے نندسی گاؤں کے بوتھ نمبر 195 پر سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعرات کی صبح سات بجے دوبارہ پولنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

ادھوٹھاکرے نے مودی پر تنقید کی

کولہاپور، 02 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی شیوسینا (ٹھاکرے) کو جعلی کہنے جیسے بیانات دے کر ملک کے عدالتی نظام پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں

چین میں سڑک دھنس جانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی

گوانگژو، 02 مئی (یو این آئی) جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے میں ایک ایکسپریس وےکا کچھ حصہ دھنس جانےسے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

پاپوا نیو گنی میں زلزلہ

ہانگ کانگ، 02 مئی (یو این آئی) پاپوا نیو گنی کے جنوب مشرقی حصے میں 101 کلومیٹر دور کمبے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

رام بن میں سڑک حادثہ، ایک کی موت 11 زخمی

جموں، 2 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت جبکہ گیارہ دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں

پیرو میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے

بیجنگ، 02 مئی (یو این آئی) وسطی پیرو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
میزائل پر مبنی ا سمارٹ ٹارپیڈو کا کامیاب تجربہ

میزائل پر مبنی ا سمارٹ ٹارپیڈو کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی، یکم مئی (یو این آئی) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے بدھ کو نئی پیڑھی کے میزائل پر مبنی لائٹ اسمارٹ ٹارپیڈو سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا اوڈیشہ کے ساحلی علاقے میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام آئی لینڈ سے کیے گئے اس ٹیسٹ سے بحریہ کی اینٹی سب میرین وارفیئر صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور اب بحریہ اس سسٹم کے ذریعے روایتی رینج سے زیادہ فاصلے پر حملہ کر سکے گی  اسے ڈی آر ڈی او کے ذریعہ ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image