image
Saturday, May 18 2024 | Time 17:44 Hrs(IST)
National

تاریخ میں آج کا دن

21 اپریل کی اشاعت کے لئے
نئی دہلی، 20 اپریل ( یو این آئی ) ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 21 اپریل کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:
1451 - لودی خاندان کا بانی بہلول لودی خان دہلی کا حکمران بنا۔

1526 - پانی پت کی پہلی جنگ میں بابر نے لودی خاندان کے آخری حکمران ابراہیم لودی کو قتل کر دیا۔

1572 - فرانس اور انگلینڈ کے درمیان اسپین کے خلاف فوجی معاہدے پر دستخط ہوئے ۔
خاص خبریں
مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) دہلی پولیس نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذاتی معاون (پی اے ) بیبھو کمار کو آج حراست میں لے لیا ۔

...مزید دیکھیں
بشکیک میں ہندوستانی طلباءپر حکومت کی نظر: جے شنکر

بشکیک میں ہندوستانی طلباءپر حکومت کی نظر: جے شنکر

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت کرغزستان کی راجدھانی بشکیک میں ایک ہاسٹل میں مقامی لوگوں اور غیر ملکیوں کے درمیان ہونے والے زبردست احتجاج کے تناظر میں ہندوستانی طلباءپر نظر رکھے ہوئے ہے۔

...مزید دیکھیں
جمہوریت کی بات کرنے والے مودی خود جمہوری طریقے سے نہیں چلتے: کھڑگے

جمہوریت کی بات کرنے والے مودی خود جمہوری طریقے سے نہیں چلتے: کھڑگے

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کی بات کرتے ہیں لیکن خود کبھی جمہوری اقدار کی پیروی نہیں کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
تحقیقاتی ایجنسیوں کے دباؤ میں مالیوال نے جھوٹے الزامات لگائے: آپ

تحقیقاتی ایجنسیوں کے دباؤ میں مالیوال نے جھوٹے الزامات لگائے: آپ

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ ) نے رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال کے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ تحقیقاتی ایجنسیوں کے دباؤ میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پرسنل اسسٹنٹ بیبھو کمار کے خلاف الزامات لگائے گئے ہیں، جو ایک بڑی سازش کا حصہ ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کی ریلی میں 13 مشنوں کے 25 سفارت کار شرکت کریں گے

مودی کی ریلی میں 13 مشنوں کے 25 سفارت کار شرکت کریں گے

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے غیر ملکی سفارت کاروں کے درمیان اپنی شناخت قائم کرنے اور سیاسی رابطے قائم کرنے کے لیے شروع کی گئی ’بی جے پی کو جانیں‘ مہم کے تحت یہاں واقع 13 مشنوں کے 25 سفارت کاروں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، جو ہفتہ کو یہاں ہونے والی ریلی میں شرکت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
تھائی لینڈ اوپن کے آخری چار میں چراغ-رینکیریڈی کی جوڑی

تھائی لینڈ اوپن کے آخری چار میں چراغ-رینکیریڈی کی جوڑی

بنکاک، 18 مئی (یو این آئی) چراغ شیٹی اور ستوک سائراج رینکیریڈی کی ہندوستانی جوڑی جمعہ کی رات دیر گئے یہاں نیمبوترا اسٹیڈیم میں شاندار جیت کے بعد تھائی لینڈ اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ندا ڈار کی ریکارڈ کارکردگی کے باوجود پاکستان کی شکست

ندا ڈار کی ریکارڈ کارکردگی کے باوجود پاکستان کی شکست

نارتھمپٹن، 18 مئی (یو این آئی) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کی شکست کے باوجود ندا ڈار ٹی 20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی گیندباز بن گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

مالیوال کیس میں بیبھو زیر حراست

18 May 2024 | 5:43 PM

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) دہلی پولیس نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذاتی معاون (پی اے ) بیبھو کمار کو آج حراست میں لے لیا ۔ بیبھو پر وزیراعلی کے گھر میں راجیہ سبھا کی رکن سواتی مالیوال کے ساتھ مبینہ طور پر مار پیٹ کرنے اور بدسلوکی کرنے کا الزام ہے۔

image