image
Monday, May 6 2024 | Time 15:25 Hrs(IST)
National

فورٹیس اسپتال نے اے آئی سے چلنے والا اینڈ ٹو اینڈ مینٹل ہیلتھ سلوشن لانچ کیا

فورٹیس اسپتال نے اے آئی  سے چلنے والا اینڈ ٹو اینڈ مینٹل ہیلتھ سلوشن لانچ کیا

نئی دہلی، 24 اپریل (یو این آئی) نجی شعبے کی صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والی اسپتال چین فورٹیس ہیلتھ کیئر نے یونائیٹڈ وی کیئر کے ساتھ مل کر بدھ کے روز مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا اینڈ ٹو اینڈ مینٹل ہیلتھ سلوشن اڈیو مائنڈفلنیس کے آغاز کا اعلان کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کنسلٹنٹ  سائیکاٹرسٹ، فورٹیس ہیلتھ کیئر اور چیئرمین، فورٹس نیشنل مینٹل ہیلتھ پروگرام ڈاکٹر سمیر پاریکھ نے کہا "فورٹیس ہیلتھ پروگرام کے تحت ہم فورٹیس گروپ کی ایک کمپنی اڈیو مائنڈ فلنیس شروع کر رہے ہیں، جو کہ حقیقی معنوں میں فورٹیس کی ایک اہم کمپنی ہے۔ دماغی صحت کی دیکھ بھال کا میدان ایک وقف شدہ عمودی ہے۔ ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک فرد کسی نہ کسی ذہنی پریشانی کا شکار ہے۔ ایسے میں ذہنی تندرستی کے حل ہندوستان جیسے ملک میں بہت کارآمد ثابت ہوتے ہیں، جہاں شعور کی کمی کی وجہ سے لوگ ذہنی امراض کے بارے میں شرمندہ رہتے ہیں۔ ہم دماغی صحت کے شعبے میں پہلے ہی بہت سے اہم پروگرام شروع کر چکے ہیں اور اب اڈیو کا آغاز ہمارے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
اس کے لیے ہم نے آرٹی فشئئل انٹلیجنس ّاے آئی) اور کلینیکل ایکسی لینس کے ساتھ اختراع کو ملایا ہے۔ ہم اس شعبے میں رسائی اور آگاہی کو بہتر بناتے ہوئے مریضوں کے لیے اعلیٰ سطح کی دیکھ بھال فراہم کریں گے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سی ای او اور بانی، یونائیٹڈ وی کیئر ریتو مہروترانے کہا "ہم ذہنی صحت کی دیکھ بھال کی فراہمی میں ایک رہنما، اڈیو کے ساتھ ساجھیداری پر خوش ہیں۔ ہم مل کر ذہنی صحت کے شعبے کو تبدیل کریں گے اور اسے مزید قابل رسائی، سستی اور آسان بنائیں گے۔
یو این آئی ، ع خ

خاص خبریں
ہگلی میں بم دھماکہ، ایک ہلاک، دو زخمی

ہگلی میں بم دھماکہ، ایک ہلاک، دو زخمی

کولکتہ، 06 مئی (یو این آئی) مغربی بنگال کے ہگلی ضلع میں پیر کو ایک بم دھماکے میں ایک لڑکا ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
بی آر ایس کی  لیڈر کویتا کی درخواست ضمانت مسترد

بی آر ایس کی لیڈر کویتا کی درخواست ضمانت مسترد

نئی دہلی، 06 مئی (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کی لیڈر کے کویتا کی ضمانت کی درخواست کو منظور کرنے سے انکار کر دیا۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے رائے بریلی اور امیٹھی کے لیے مشاہد مقرر کیے

کانگریس نے رائے بریلی اور امیٹھی کے لیے مشاہد مقرر کیے

نئی دہلی، 6 مئی (یو این آئی) کانگریس نے پارٹی کے دو سینئر لیڈروں کو باوقار رائے بریلی اور امیٹھی پارلیمانی سیٹوں کے لیے بطور مشاہد مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے جعلی سوشل میڈیا پوسٹس کی شکایت کی

کانگریس نے جعلی سوشل میڈیا پوسٹس کی شکایت کی

نئی دہلی، 06 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فرضی ویڈیو بنا کر سماجی ہم آہنگی کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس کے ایک وفد نے آج دہلی پولیس کمشنر سے اس کی شکایت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
تیسرے مرحلے میں سبھی  پانچ سیٹوں پر این ڈی اے  کاقبضہ،  انڈیا اتحاد کو ساکھ  کا چیلنج

تیسرے مرحلے میں سبھی پانچ سیٹوں پر این ڈی اے کاقبضہ، انڈیا اتحاد کو ساکھ کا چیلنج

پٹنہ، 6 مئی (یو این آئی) بہار لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے میں، جہاں سبھی پانچ سیٹوں پر قومی جمہوری اتحاد کا قبضہ ہے، وہیں پہلی بار انڈیا الائنس کے بینر تلے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اپنی ساکھ بنانے کا چیلنج ہے۔

...مزید دیکھیں
جھارکھنڈ میں ای ڈی کے چھاپے میں 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد

جھارکھنڈ میں ای ڈی کے چھاپے میں 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد

رانچی، 6 مئی (یو این آئی) جھارکھنڈ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے انجینئر وریندر رام کے معاملے میں آج چھاپہ مارا اور جھارکھنڈ کے دیہی ترقی کے وزیر کے پرسنل سکریٹری سنجیو لال کے معاون جہانگیر عالم کے گھر سے 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد کی۔

...مزید دیکھیں
غیر ملکی وفد مہاراشٹر میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کرے گا

غیر ملکی وفد مہاراشٹر میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کرے گا

رائے گڑھ، 6 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے دوسرے ممالک کے انتخابی انتظامی اداروں کے ساتھ بین الاقوامی تعاون اور شراکت داری کے لیے انٹرنیشنل الیکشن وزیٹرز پروگرام (آئی ای وی پی) کا انعقاد کیا ہے اور اسی کے تحت ایک غیر ملکی وفد 6 سے 8 مئی تک مہاراشٹر میں رائے گڑھ ضلع میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کرے گا۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے جعلی سوشل میڈیا پوسٹس کی شکایت کی

کانگریس نے جعلی سوشل میڈیا پوسٹس کی شکایت کی

06 May 2024 | 3:19 PM

نئی دہلی، 06 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فرضی ویڈیو بنا کر سماجی ہم آہنگی کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس کے ایک وفد نے آج دہلی پولیس کمشنر سے اس کی شکایت کی ہے۔

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 12:07 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

image