image
Tuesday, May 7 2024 | Time 21:30 Hrs(IST)
National

شام 6 بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ 77.95 فیصد ووٹنگ

نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعہ کو تریپورہ میں ووٹنگ کی رفتار سب سے تیز رہی اور شام 6 بجے تک وہاں کے 77.95 فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالا۔

ملک کے مختلف حصوں میں تیز دھوپ اور گرمی کے درمیان اتر پردیش میں ووٹنگ کی رفتار سب سے کم رہی اور شام 6 بجے تک صرف 53.02 فیصد ووٹر ہی ووٹ ڈالنے نکلے تھے۔
دوسرے مرحلے میں 12 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے کی کل 88 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہو ئی ہے۔
خاص خبریں
تیسرے مرحلے میں شام 5 بجے تک 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی

تیسرے مرحلے میں شام 5 بجے تک 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی

نئی دہلی، 07 مئی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں منگل کو شام 5 بجے تک 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا نگر حویلی اور دمن اور دیو کی کل 93 سیٹوں پر
شام پانچ بجے تک 60.19 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
اروند کیجریوال کی عدالتی حراست میں 20 مئی تک توسیع

اروند کیجریوال کی عدالتی حراست میں 20 مئی تک توسیع

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) دہلی کی خصوصی عدالت نے منگل کو وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اروند کیجریوال کی عدالتی تحویل میں 20 مئی تک توسیع کر دی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مسٹر کیجریوال کو 21 مارچ کو دہلی ایکسائز پالیسی میں مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا قومی راجدھانی دہلی کے راؤز ایونیو میں واقع خصوصی عدالت کی جج کاویری باویجا نے مسٹر کیجریوال کی عدالتی تحویل میں توسیع کا فیصلہ سنایا۔

...مزید دیکھیں
الیکشن کمیشن کی ساکھ اب تک کی کم ترین سطح پر: کھرگے

الیکشن کمیشن کی ساکھ اب تک کی کم ترین سطح پر: کھرگے

نئی دہلی، 07 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے منگل کو کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) جیسے آئینی ادارے کی ساکھ اب تک کی سب سے نچلی سطح پر ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی پر عوام کا اعتماد کم ہوا، یاترا کی وجہ سے راہل پر بھروسہ بڑھا: کانگریس

مودی پر عوام کا اعتماد کم ہوا، یاترا کی وجہ سے راہل پر بھروسہ بڑھا: کانگریس

نئی دہلی، 07 مئی (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ 10 سالوں میں صرف جھوٹ بولا اور لوگوں کو گمراہ کیا ہے، اس لیے عوام کا ان پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے، لیکن کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا اور بھارت جوڑو نیائے یاترا کرتے ہوئے انہوں نے ملک کے لوگوں کا اعتماد جیت لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
رادھیکا کھیڑا، شیکھر سمن بی جے پی میں شامل

رادھیکا کھیڑا، شیکھر سمن بی جے پی میں شامل

نئی دہلی، 07 مئی ( یو این آئی ) معروف فلم آرٹسٹ شیکھر سمن اور کانگریس کی نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر رادھیکا کھیڑا آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
راجستھان، مغربی مدھیہ پردیش میں گرمی کی لہر تین دن تک رہنے کا امکان

راجستھان، مغربی مدھیہ پردیش میں گرمی کی لہر تین دن تک رہنے کا امکان

نئی دہلی، 07 مئی (یو این آئی) راجستھان اور مغربی مدھیہ پردیش میں اگلے تین دنوں تک گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں
کولگام انکاونٹر:انتہائی مطلوب  لشکر کمانڈر اور اس کا ساتھی مارا گیا :آئی جی کشمیر

کولگام انکاونٹر:انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر اور اس کا ساتھی مارا گیا :آئی جی کشمیر

سری نگر،07مئی(یو این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے منگل کے روز کہاکہ کولگام تصادم میں لشکر طیبہ کا انتہائی مطلوب کمانڈر باسط ڈار اور اس کا ساتھی مارا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 5:38 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

image