image
Sunday, Jul 3 2022 | Time 04:28 Hrs(IST)
National

فحش ویڈیو اپلوڈ کرنے کی شکایتوں کی تفصیلات دیں

نئی دہلی،4ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سرچ انجن گوگل، یاہو، فیس بک اوروہاٹس ایپ کو بچوں سے متعلق فحش ویڈیو، عصمت دری اور اجتماعی عصمت دری کے تعلق سے قابل اعتراض چیزوں کو اپ لوڈ کرنے کے بارے میں شکایتوں کی تفصیلات دستیاب کرانے کی آج ہدایت دی۔
جج مدن بی لوکر اور جج ادے امیش للت پر مشتمل بنچ نے ان تمام سے کہا کہ انہیں گزشتہ برس اور اس برس 31اگست تک کتنی شکایتیں ملی ہیں اور ان پرکیا کارروائی کی گئی، اسکی تفصیلات فراہم کرائی جائیں۔
جج نے اس مدت کے دوران بچوں کے جنسی استحصال جرم تحفظ قانون (پاکسو) 2012کے تحت درج معاملات کے بارے میں تفصیلات دینے کی وزارت کو بھی ہدایت دی۔
خاص خبریں
بائے بائے مودی۔حیدرآباد میں ریلی

بائے بائے مودی۔حیدرآباد میں ریلی

حیدرآباد 2جولائی(یواین آئی)حیدرآباد میں بی جے پی کے دوروزہ قومی عاملہ کے اجلاس کے موقع پر ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی جانب سے بائے بائے مودی ریلی نکالی گئی۔

...مزید دیکھیں
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2379 ایکٹو کیسز کا اضافہ

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2379 ایکٹو کیسز کا اضافہ

نئی دہلی، 2 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس وبا کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2379 کے اضافے کے ساتھ فعال معاملات کی کل تعداد بڑھ کر 109568 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان  چوتھے صنعتی انقلاب میں اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے: دھرمیندر پردھان

ہندوستان چوتھے صنعتی انقلاب میں اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے: دھرمیندر پردھان

حیدرآباد، 2 جولائی (یو این آئی) تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہندوستان چوتھے صنعتی انقلاب میں اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے اور آئی آئی ٹی حیدرآباد عالمی سطح پر برانڈ انڈیا کی تعمیر اور بہتر و خوشحال مستقبل بنانے میں ، خاص طور پر امرت کال کے دوران ، اہم کردار ادا کرے گا۔

...مزید دیکھیں
دروپدی مرمو اور یشونت سنہا صدارتی انتخاب میں آمنے سامنے

دروپدی مرمو اور یشونت سنہا صدارتی انتخاب میں آمنے سامنے

نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) صدارتی انتخاب میں دستبرداری کی مدت ختم ہونے کے بعد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی امیدوار دروپدی مرمو اور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار یشونت سنہا کے درمیان سیدھا مقابلہ طے پایا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی سے کارگل تک فوج اور فضائیہ کی سائیکل مہم

دہلی سے کارگل تک فوج اور فضائیہ کی سائیکل مہم

نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) فوج اور فضائیہ کی مشترکہ سائیکلنگ ٹیم ہفتہ کو ایک خصوصی آپریشن میں کارگل کے لئے روانہ ہوئی اور 24 دنوں میں 1600 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔

...مزید دیکھیں
سپائس جیٹ پرواز کے بعد دھوئیں کی وجہ سے  دہلی واپس لوٹ گئی

سپائس جیٹ پرواز کے بعد دھوئیں کی وجہ سے دہلی واپس لوٹ گئی

نئی دہلی، 2 جولائی (یو این آئی) دہلی سے جبل پور کے لئے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد اسپائس جیٹ کی پرواز ہفتہ کی صبح واپس لوٹ گئی جب عملے کے اراکین نے ٹیک آف کے بعد طیارے کے اندر سے دھواں اٹھتے دیکھا۔

...مزید دیکھیں
راہل کا فرضی ویڈیو جاری کرنے پر بی جے پی معافی مانگے، ورنہ کارروائی ہوگی: کانگریس

راہل کا فرضی ویڈیو جاری کرنے پر بی جے پی معافی مانگے، ورنہ کارروائی ہوگی: کانگریس

نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے کہا ہے کہ وہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کا فرضی ویڈیو جاری کرنے پر معافی مانگے ورنہ اس ویڈیو کو مشترک کرنے والے اس کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

02 Jul 2022 | 10:19 AM

نئی دہلی،2؍ جولائی (یو این آئی) ہندی سنیما کی دنیا میں یوں تو اپنی بااثر اداکاری سے کئی فلمی ستاروں نے شائقین کے دلوں پر راج کیا، لیکن ایک ایسا بھی ستارہ تھا جس نے نہ صرف سامعین کے دل پر راج کیا بلکہ فلم انڈسٹری نے بھی انہیں ’راجکمار‘کا درجہ دیا اور وہ تھے مکالمات کے شہشاہ کل بھوش پنڈت عرف راج کمار ۔

image