image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 03:54 Hrs(IST)
Sports

دیپکا اور بومبايلا کا اولمپک خواب چکنا چور

دیپکا اور بومبايلا کا اولمپک خواب چکنا چور
depika

ریو ڈی جینرو، 11 اگست (یو این آئی) ہندستانی اسٹار آرچر دیپکا کماری اور بومبايلا لیشرام دیوی کے جمعرات کو انفرادی مقابلے کے پری کوارٹر فائنل میں مایوس کن طور سے ہارنے کے ساتھ ہی ریو اولمپکس کے خاتون تیر اندازی مقابلہ میں ہندوستانی چیلنج ختم ہو گیا۔
تیر اندازی مقابلہ میں کھیلوں کے چھٹے دن ہندوستان کی شروعات بے حد خراب رہی اور اسٹار آرچر دیپکا کو دن کے پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
دیپکا کو پری کوارٹر فائنل میں تائی پے کی یاتگ تان نے 6۔

image