image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 07:28 Hrs(IST)
Sports

نرسنگھ کو انصاف دلانے کے لیے مودی سے ملیں گے نیما دیہی باشندے

نرسنگھ کو انصاف دلانے کے لیے مودی سے ملیں گے نیما دیہی باشندے
Narsingh

وارانسی، 20 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا حلقہ وارانسی کے چولاپر نیما گرامین کو اس بات کا یقین ہی نہیں ہو رہا ہے کہ پہلوان نرسنگھ پر چار سال کی پابندی لگا دی گئی ہے اور اب یہ دیہی عوام وزیر اعظم سے مل کر ان سے اس معاملے میں مداخلت کا مطالبہ کرنا چاہتے ہیں۔
نرسمہا کے گاؤں نیما کے وزیر رام پیارے سنگھ نے کہاکہ یہ نرسنگھ اور اس گاؤں کے خلاف سازش رچی گئی ہے۔
ہمیں ابھی بھی اس بات کا یقین نہیں ہو رہا ہے کہ ان پر چار سال کی پابندی لگا دی گئی ہے۔

image