image
Friday, May 3 2024 | Time 10:52 Hrs(IST)
Others

انڈیا گروپ کی جیت ہوگی، اسٹالن نے امید ظاہر کی

انڈیا گروپ کی  جیت ہوگی، اسٹالن نے امید ظاہر کی

چنئی، 19 اپریل (یو این آئی) دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے امید ظاہر کی ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں انڈیا گروپ جیت جائے گا۔
مسٹر اسٹالن نے چنئی شہر کے ایک پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے اپنا جمہوری فرض ادا کیا ہے اور انہیں یقین ہے کہ انڈیا گروپ الیکشن جیتے گا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے اپنا جمہوری فرض ادا کیا ہے۔ میں ہر ووٹر سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنا ووٹ ڈالے۔ جیسا کہ آپ سب سوچتے ہیں، انڈیا گروپ جیتے گا۔
یو این آئی۔ این یو۔

خاص خبریں
راہل گاندھی رائے بریلی سے الیکشن لڑیں گے

راہل گاندھی رائے بریلی سے الیکشن لڑیں گے

نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) کانگریس نے گاندھی خاندان کے روایتی لوک سبھا پارلیمانی حلقہ اتر پردیش کے رائے بریلی اور امیٹھی کو لے کراٹھ رہے سوالات کو ختم کرتے ہوئے آج پارٹی لیڈر راہل گاندھی کو رائے بریلی سے بھی انتخابی میدان میں اتاردیا۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں طوفان سے 29 افراد ہلاک

برازیل میں طوفان سے 29 افراد ہلاک

ساؤ پالو، 3 مئی (یو این آئی) برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں مسلسل چار دنوں سے جاری شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد آنے والے طوفان میں 29 افراد کی موت ہو گئی ہے اور 60 دیگر لاپتہ ہیں۔

...مزید دیکھیں
بارہمولہ کے اوڑی میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

بارہمولہ کے اوڑی میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

سری نگر، 3 مئی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں درمیانی شب آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
کرغزستان میں منی ٹرک حادثہ میں 31 بچے زخمی

کرغزستان میں منی ٹرک حادثہ میں 31 بچے زخمی

بشکیک، 3 مئی (یو این آئی) جنوبی کرغزستان میں جمعرات کو ایک تقریب کے دوران ایک منی ٹرک پہاڑی سے نیچے گرنے سے کم از کم 31 بچے زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
کرماڈیک جزائر میں 5.3 شدت کا زلزلہ

کرماڈیک جزائر میں 5.3 شدت کا زلزلہ

بیجنگ، 3 مئی (یو این آئی) کرماڈیک جزائر کے جنوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے میں آٹھ فوجی زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے میں آٹھ فوجی زخمی

دمشق، 3 مئی (یو این آئی) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب ایک فوجی اڈے پر جمعرات کی رات مقبوضہ گولان ہائٹس کی سمت سے فضائی حملہ کیا، جس میں آٹھ فوجی زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
کمیشن انتخابات کے دوران مجوزہ اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں کے سروے پر کارروائی کرے گا

کمیشن انتخابات کے دوران مجوزہ اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں کے سروے پر کارروائی کرے گا

نئی دہلی، 02 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو اپنی مجوزہ اسکیموں کے ممکنہ فائدہ اٹھانے والوں کا سروے اور انتخابات کے دوران لوگوں سے تفصیلات کی اپیل جاری نہ کرنے کی ہدایت دی ہے ۔

...مزید دیکھیں
راہل گاندھی رائے بریلی سے الیکشن لڑیں گے

راہل گاندھی رائے بریلی سے الیکشن لڑیں گے

03 May 2024 | 10:18 AM

نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) کانگریس نے گاندھی خاندان کے روایتی لوک سبھا پارلیمانی حلقہ اتر پردیش کے رائے بریلی اور امیٹھی کو لے کراٹھ رہے سوالات کو ختم کرتے ہوئے آج پارٹی لیڈر راہل گاندھی کو رائے بریلی سے بھی انتخابی میدان میں اتاردیا۔

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے میں راجستھان کو ایک رن سے شکست دی

02 May 2024 | 11:47 PM

حیدرآباد، 02 مئی (یو این آئی) نتیش کمار ریڈی (76) اور ٹریوس ہیڈ (58) کی شاندار نصف سنچریوں اور اپنے گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر سن رائزرس حیدرآباد نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 50ویں میچ میں جمعرات کو راجستھان رائلز کو ایک رن سے شکست دے دی ۔

نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے  بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

02 May 2024 | 2:50 PM

ممبئی 2 مئی (یو این آئی) نرگس کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ ہونے کے علاوہ وہ سیاست دان بھی تھیں  انہوں نے 6 سال کی کم عمری میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں، انہوں نے ماضی کے کئی سپر اسٹارز کے ساتھ کام کیا۔ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکارہ نرگس کو پہلی بار 1935 کی فلم تلاش حق میں دیکھا گیا تھا جب وہ صرف 6 سال کی تھیں، لیکن ان کی باقاعدہ اداکاری کے کیریئر کا آغاز 1942 کی فلم تمنا سے ہوا۔نرگِس نے تقریبا چار دہائی تک اپنی متاثر کن اداکاری سے ناظرین کومسحور کیا۔ بچپن میں وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image