نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) کانگریس نے گاندھی خاندان کے روایتی لوک سبھا پارلیمانی حلقہ اتر پردیش کے رائے بریلی اور امیٹھی کو لے کراٹھ رہے سوالات کو ختم کرتے ہوئے آج پارٹی لیڈر راہل گاندھی کو رائے بریلی سے بھی انتخابی میدان میں اتاردیا۔
...مزید دیکھیں ساؤ پالو، 3 مئی (یو این آئی) برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں مسلسل چار دنوں سے جاری شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد آنے والے طوفان میں 29 افراد کی موت ہو گئی ہے اور 60 دیگر لاپتہ ہیں۔
...مزید دیکھیں سری نگر، 3 مئی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں درمیانی شب آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔
...مزید دیکھیں بشکیک، 3 مئی (یو این آئی) جنوبی کرغزستان میں جمعرات کو ایک تقریب کے دوران ایک منی ٹرک پہاڑی سے نیچے گرنے سے کم از کم 31 بچے زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں بیجنگ، 3 مئی (یو این آئی) کرماڈیک جزائر کے جنوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
...مزید دیکھیں دمشق، 3 مئی (یو این آئی) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب ایک فوجی اڈے پر جمعرات کی رات مقبوضہ گولان ہائٹس کی سمت سے فضائی حملہ کیا، جس میں آٹھ فوجی زخمی ہوگئے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 02 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو اپنی مجوزہ اسکیموں کے ممکنہ فائدہ اٹھانے والوں کا سروے اور انتخابات کے دوران لوگوں سے تفصیلات کی اپیل جاری نہ کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
...مزید دیکھیں