مورینا، 6 مئی (یو این آئی) اگر کوئی شخص مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع میں کل ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالتا ہے تو اس کے گھر کو زمین بوس کیا جائے گا۔
...مزید دیکھیں غزہ، 6 مئی (یو این آئی) غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 34,683 ہو گئی ہے۔
...مزید دیکھیں ساؤ پالو، 6 مئی (یو این آئی) جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل کے بڑے حصوں سے ٹکرانے والے شدید طوفان کی وجہ سے 19 اپریل سے اب تک کم از کم 75 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
...مزید دیکھیں لاس اینجلس، 6 مئی (یو این آئی) امریکہ کے جنوبی کیلیفورنیا کے بندرگاہی شہر لانگ بیچ میں ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ میں سات افراد زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں جکارتہ، 6 مئی (یو این آئی) انڈونیشیا کے مشرقی صوبے مالوکو میں پیر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد 5مئی(یواین آئی)کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے ریمارک کیاکہ وزیراعظم مودی ریزرویشن کے خلاف ہیں اور وہ ریزرویشن کے کوٹہ کو برخواست کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہاکہ نجی کاری کے بہانے مودی حکومت عوامی شعبہ کے ریزرویشن کو ختم کرنے کابھی منصوبہ رکھتی ہے انہوں نے تلنگانہ کے ضلع نرمل میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا کہ موجودہ لوک سبھا انتخابات دو نظریات کے درمیان ہیں کانگریس دستور کو بچانے کی کوشش کررہی ہے جبکہ بی جے پی۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد5 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اس یقین کا اظہار کیا کہ آندھراپردیش میں این ڈی اے اتحاد تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گا اور انڈیا اتحاد کو ایک بھی نشست ریاست سے حاصل نہیں ہوگی انہوں نے ستیہ سائی ضلع میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام میں 50 ہزار افراد نے شرکت کی ہے یہ ظاہر کرتا ہے کہ آندھراپردیش کے عوام مودی اور چندرابابونائیڈو کے ساتھ ہیں۔
...مزید دیکھیں