image
Tuesday, May 7 2024 | Time 13:24 Hrs(IST)
Others

ای وی ایم پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے بیلٹ بکس لوٹنے والوں کے خواب چکنا چور ہو گئے: مودی

فوربس گنج، 26 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس (انڈیا الائنس) کو جمہوریت، آئین اور غریب مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے جو لوگ بیلٹ بکس لوٹنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے انہیں شدید دھچکا لگا اور ان کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے۔

جمعہ کو ارریہ پارلیمانی حلقہ کے فوربس گنج میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ آر جے ڈی اور کانگریس کے انڈیا اتحاد کو نہ تو ملک کے آئین کی پروا ہے اور نہ ہی جمہوریت کی ۔
اتحاد کے ہر لیڈر نے ای وی ایم کے تعلق سے عوام کے ذہنوں میں شکوک پیدا کرنے کا گناہ کیا ہے، لیکن آج ملک کی جمہوریت اور بابا صاحب امبیڈکر کے دستور کی مضبوطی کو دیکھیں، سپریم کورٹ نے ان لوگوں کو ایسا گہرا جھٹکا دیا ہے جو اس کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خاص خبریں
بدعنوانی اور کنبہ پرستی سے پاک نظام کو ووٹ دیں: شاہ

بدعنوانی اور کنبہ پرستی سے پاک نظام کو ووٹ دیں: شاہ

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں لوگوں سے بدعنوانی، ذات پات اور اور کنبہ پرستی کے پاک نظام کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی اور کہا کہ عوام کو ایک ایسی حکومت کا انتخاب کریں جس کے پاس عوام کی بہبود کے تجربے کے ساتھ ترقی یافتہ ہندوستان کا خاکہ ہو۔

...مزید دیکھیں
گجرات میں 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ، مودی اور امت شاہ نے اپنا ووٹ ڈالا

گجرات میں 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ، مودی اور امت شاہ نے اپنا ووٹ ڈالا

گاندھی نگر، 07 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں لوک سبھا کی تمام 25 سیٹوں کے لیے ایک ہی مرحلے میں آج صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوئی اور ایک اندازے کے مطابق صبح 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے  اور راہل نے لوگوں سے اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی

کھڑگے اور راہل نے لوگوں سے اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو ملک کے لوگوں سے لوک سبھا کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے بڑی تعداد میں باہر آنے اور اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک میں بی جے پی 25 سیٹیں جیتے گی: یدی یورپا

کرناٹک میں بی جے پی 25 سیٹیں جیتے گی: یدی یورپا

بنگلورو، 07 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا نے آج دعویٰ کیا کہ ریاست میں جاری لوک سبھا انتخابات میں کم از کم 25 سیٹوں پر ان کی پارٹی کی جیت ہوگی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے 93 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے 93 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی

نئی دہلی، 07 مئی (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے کے لیے 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں کے لیے ووٹنگ منگل کی صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے رائے دہندگان سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

مودی نے رائے دہندگان سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

نئی دہلی، 7 مئی(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ووٹروں سے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں صبح 11 بجے تک اوسطاً 24.68 فیصد ووٹنگ ہوئی

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں صبح 11 بجے تک اوسطاً 24.68 فیصد ووٹنگ ہوئی

نئی دہلی 07 مئی ( یواین آئی) لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں صبح 11 بجے تک اوسط ووٹنگ 24.68 فیصد رہی۔

...مزید دیکھیں

شائنی ابراہم: اولمپک پرچم بردار بننے والی پہلی ہندوستانی خاتون ایتھلیٹ

07 May 2024 | 10:40 AM

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی)آج ہندوستانی خواتین کھلاڑی اولمپکس میں ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔ لیکن ایک ایسا بھی وقت گذرا جب کھیلوں کی دنیا پر صرف مردوں کا غلبہ ہوا کرتا تھا۔اس دور میں کوئی خاتون کھلاڑی کسی بڑے ایونٹ میں حصہ لے تو یہ بڑے فخر کی بات سمجھی جاتی تھی۔ ایسے میں ہندوستانی خواتین کے لیے اولمپک گیمز میں حصہ لینا بڑی بات سمجھی جاتی تھی۔ اولمپک گیمز میں شرکت کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون شائنی ابراہم تھیں جنہوں نے کھیلوں کی دنیا میں منفرد مقام حاصل کیا۔ ایتھلیٹ کھیلوں میں شائنی ابراہم ایک ایسا نام ہے جو گزرے ہوئے اس دور سےتعلق رکھتی ہیں جب ہندوستان نے ایتھلیٹکس میں بہت کامیابی حاصل کی۔ کس طرح ایک عام خاتون نے اولمپکس تک پہنچنے کا فیصلہ کیا اور ملک کا نام روشن کیا۔

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 5:38 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

image