image
Tuesday, May 7 2024 | Time 15:37 Hrs(IST)
Others

سندیش کھالی میں متعدد مقامات پر سی بی آئی کا چھاپہ۔غیر ملکی ساخت کے ہتھیار برآمد

کلکتہ 26اپریل (یواین آئی)ترنمول کانگریس کے معطل لیڈر شاہجہاں شیخ کے گھر پر چھاپہ کے دوران کے ای ڈی کی ٹیم پر حملے کی جانچ کررہی سی بی آئی نے جمعہ کو مغربی بنگال کے سندیش کھالی میں متعدد مقامات پر تلاشی لی ۔
اس دوران غیر ملکی ساختہ پستول سمیت اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا گیا ہے۔
سی بی آئی کے مطابق سندیش کھالی میں ای ڈی کی ٹیم پرحملے کیلئے بھیڑ کو اکسایا گیا تھا اور اس معاملے میں شاہجہاں شیخ کا کلیدی رول تھا۔
خاص خبریں
بدعنوانی اور کنبہ پرستی سے پاک نظام کو ووٹ دیں: شاہ

بدعنوانی اور کنبہ پرستی سے پاک نظام کو ووٹ دیں: شاہ

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں لوگوں سے بدعنوانی، ذات پات اور اور کنبہ پرستی کے پاک نظام کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی اور کہا کہ عوام کو ایک ایسی حکومت کا انتخاب کریں جس کے پاس عوام کی بہبود کے تجربے کے ساتھ ترقی یافتہ ہندوستان کا خاکہ ہو۔

...مزید دیکھیں
گجرات میں 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ، مودی اور امت شاہ نے اپنا ووٹ ڈالا

گجرات میں 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ، مودی اور امت شاہ نے اپنا ووٹ ڈالا

گاندھی نگر، 07 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں لوک سبھا کی تمام 25 سیٹوں کے لیے ایک ہی مرحلے میں آج صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوئی اور ایک اندازے کے مطابق صبح 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے  اور راہل نے لوگوں سے اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی

کھڑگے اور راہل نے لوگوں سے اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو ملک کے لوگوں سے لوک سبھا کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے بڑی تعداد میں باہر آنے اور اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
معروف  افسانہ نگار سلام بن رزاق نہیں رہے

معروف افسانہ نگار سلام بن رزاق نہیں رہے

ممبئی ،7مئی(یواین آئی) معروف افسانہ نگار اور استاذ سلام بن رزاق کا آج نوی ممبئی میں انتقال ہوگیا ان کی عمر 83برس تھی مرحوم کافی عرصے سےبیمار تھے پسماندگان میں بیوہ،ایک بیٹی ،ایک بیٹا ،پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں شامل ہیں ان کی تدفین بعد نماز مغرب بڑے قبرستان مرین لائنز میں عمل میں آئے گی نوجوان افسانہ نگار وسیم عقیل شاہ کے مطابق سلام بن رزاق عصری اردو افسانہ سے وابستہ رہے اردو کے نابغہ روز گار قلم کار سلام بن رزاق کا تعلق شہر ممبئی سے تھاحالانکہ ان کا آبائی وطن خطہ کونکن تھا  ایک عرصہ تک ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں میں بطور استاذفرائض انجام دیتے رہے۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک میں بی جے پی 25 سیٹیں جیتے گی: یدی یورپا

کرناٹک میں بی جے پی 25 سیٹیں جیتے گی: یدی یورپا

بنگلورو، 07 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا نے آج دعویٰ کیا کہ ریاست میں جاری لوک سبھا انتخابات میں کم از کم 25 سیٹوں پر ان کی پارٹی کی جیت ہوگی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے 93 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے 93 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی

نئی دہلی، 07 مئی (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے کے لیے 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں کے لیے ووٹنگ منگل کی صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

...مزید دیکھیں
بارش کی وجہ سے کے کے آر لکھنؤ سے گوہاٹی، گوہاٹی سے وارانسی گھومتی رہی

بارش کی وجہ سے کے کے آر لکھنؤ سے گوہاٹی، گوہاٹی سے وارانسی گھومتی رہی

لکھنؤ، 07 مئی (یو این آئی) خراب موسم کی وجہ سے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) ٹیم کا طیارہ پیر کی شام کولکتہ میں نہیں اتر سکا اور وہ لکھنؤ سے گوہاٹی، گوہاٹی سے وارانسی تک گھومتا رہا۔

...مزید دیکھیں
حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 5:38 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

image