image
Tuesday, May 7 2024 | Time 11:51 Hrs(IST)
Others

مہاراشٹر میں کانگریس کامسلم امیدوارنہ ہونے پرنسیم خان کا انتخابی مہم میں حصہ لینے سے انکار

ممبئی ،26اپریل (یواین آئی)مہاراشٹر میں کانگریس کامسلم امیدوارنہ ہونے پرنسیم خان کا انتخابی مہم میں حصہ لینے سے انکارکردیا اور اس سلسلہ میں انہوں نے کانگریس کے قومی صدر ملکاارجن کھڑگے کو ایک مکتوب روانہ کیا ہے۔

انہوں نے اپنے مکتوب میں کہاکہ مہاراشٹر میں لوک سبھا کے عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لیے اسٹار مہم چلانے والوں کی فہرست میں اپنا نام درج کرانے کے لیے وہ ان کاشکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
لیکن وہ تیسرے، چوتھے اور پانچویں مرحلے کے لیے مہاراشٹر میں پارٹی امیدواروں کے لیے مہم نہیں چلائیں گے۔
خاص خبریں
گجرات میں 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ، مودی اور امت شاہ نے اپنا ووٹ ڈالا

گجرات میں 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ، مودی اور امت شاہ نے اپنا ووٹ ڈالا

گاندھی نگر، 07 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں لوک سبھا کی تمام 25 سیٹوں کے لیے ایک ہی مرحلے میں آج صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوئی اور ایک اندازے کے مطابق صبح 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 13 سیٹوں کے لیے 264 امیدوار میدان میں

مہاراشٹر میں انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 13 سیٹوں کے لیے 264 امیدوار میدان میں

ممبئی، 07 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر میں لوک سبھا انتخابات کے پانچویں اور آخری مرحلے کے لیے ریاست کی 13 سیٹوں پر 37 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں، کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ پیر کو تھی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے 93 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے 93 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی

نئی دہلی، 07 مئی (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے کے لیے 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں کے لیے ووٹنگ منگل کی صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے رائے دہندگان سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

مودی نے رائے دہندگان سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

نئی دہلی، 7 مئی(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ووٹروں سے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر 9 بجے تک 10.78 فیصد ووٹنگ

بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر 9 بجے تک 10.78 فیصد ووٹنگ

پٹنہ، 07 مئی (یواین آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جھنجھار پور، سپول، ارریہ، مدھے پورہ اور کھگڑیا پارلیمانی حلقوں میں پہلے دو گھنٹے یعنی صبح 9 بجے تک تقریباً 10.78 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع

چھتیس گڑھ میں تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع

رائے پور، 07 مئی (یو این آئی) چھتیس گڑھ میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی سات سیٹوں پر منگل کو ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
بی جے ڈی 'ڈوبتا سورج' اور کانگریس بنی تاریخ کا صفحہ: مودی

بی جے ڈی 'ڈوبتا سورج' اور کانگریس بنی تاریخ کا صفحہ: مودی

برہم پور، 6 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اڈیشہ میں اپنی پہلی انتخابی ریلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ریاست کے لوگوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیتے ہوئے ریاست میں حکمراں بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کا موازنہ ڈوبتے سورج سے کیا، نیز کانگریس کو تاریخ کا صفحہ قراردیا آج اڈیشہ کے برہم پور میں 'وجئے سنکلپ سماویش' ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے عوام سے بی جے پی کو ایک موقع دینے کی اپیل کی اور ریاست کو ملک میں نمبر ایک بنانے کا وعدہ کیا۔

...مزید دیکھیں

کھڑگے اور راہل نے لوگوں سے اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی

07 May 2024 | 11:24 AM

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو ملک کے لوگوں سے لوک سبھا کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے بڑی تعداد میں باہر آنے اور اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

شائنی ابراہم: اولمپک پرچم بردار بننے والی پہلی ہندوستانی خاتون ایتھلیٹ

07 May 2024 | 10:40 AM

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی)آج ہندوستانی خواتین کھلاڑی اولمپکس میں ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔ لیکن ایک ایسا بھی وقت گذرا جب کھیلوں کی دنیا پر صرف مردوں کا غلبہ ہوا کرتا تھا۔اس دور میں کوئی خاتون کھلاڑی کسی بڑے ایونٹ میں حصہ لے تو یہ بڑے فخر کی بات سمجھی جاتی تھی۔ ایسے میں ہندوستانی خواتین کے لیے اولمپک گیمز میں حصہ لینا بڑی بات سمجھی جاتی تھی۔ اولمپک گیمز میں شرکت کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون شائنی ابراہم تھیں جنہوں نے کھیلوں کی دنیا میں منفرد مقام حاصل کیا۔ ایتھلیٹ کھیلوں میں شائنی ابراہم ایک ایسا نام ہے جو گزرے ہوئے اس دور سےتعلق رکھتی ہیں جب ہندوستان نے ایتھلیٹکس میں بہت کامیابی حاصل کی۔ کس طرح ایک عام خاتون نے اولمپکس تک پہنچنے کا فیصلہ کیا اور ملک کا نام روشن کیا۔

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 5:38 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

image