image
Sunday, Apr 28 2024 | Time 14:58 Hrs(IST)
Regional

بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا تین روزہ دورہ جودھپور

جودھ پور، 28 مارچ (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل نتن اگروال تین روزہ دورے پر جمعرات کو فورس کے راجستھان فرنٹیئر ہیڈ کوارٹر جودھ پور پہنچے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فورس کی مغربی کمان (چنڈی گڑھ) کے خصوصی ڈائریکٹر جنرل وائی بی کھرانیہ بھی جودھ پور آئے ہوئے ہیں۔
مسٹر اگروال کی جودھ پور آمد پر راجستھان سرحد کے انسپکٹر جنرل مکرند دیوسکر نے ان کا استقبال کیا۔
خاص خبریں
منی پور میں 30 اپریل کو دوبارہ پولنگ ہوگی

منی پور میں 30 اپریل کو دوبارہ پولنگ ہوگی

امپھال، 28 اپریل (یو این آئی) الیکشن کمیشن (ای سی) نے بیرونی منی پور پارلیمانی حلقہ کے تحت آنے والے تین اسمبلی حلقوں کے چھ پولنگ اسٹیشنوں پر 30 اپریل کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ادھم پور میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ، ولیج ڈیفنس گارڈ زخمی

ادھم پور میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ، ولیج ڈیفنس گارڈ زخمی

جموں،28اپریل(یو این آئی) جموں وکشمیر کے ادھم پور ضلع کے بسنت گڑھ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ولیج ڈیفنس گارڈ شدید طورپر زخمی ہوا اور اس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
سدارامیا نے ریوانا کے فحش ویڈیو کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا حکم دیا

سدارامیا نے ریوانا کے فحش ویڈیو کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا حکم دیا

بنگلورو، 28 اپریل (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جنتا دل-ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریوانا سے متعلق فحش ویڈیو معاملے میں فیصلہ کن کارروائی کی ہے اور پریشان کن الزامات کی جانچ کے لئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس کے صدر اروندر سنگھ لولی نے ریاست کے انچارج جنرل سکریٹری پر من مانی کرنے اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خلاف احتجاج میں اتوار کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

...مزید دیکھیں
کینیا میں سیلاب سے ملک بھر میں 76 افراد ہلاک

کینیا میں سیلاب سے ملک بھر میں 76 افراد ہلاک

نیروبی، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) کینیا میں حالیہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 76 تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
نائیجیریا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے 19 بچے ہلاک

نائیجیریا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے 19 بچے ہلاک

ابوجا، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاست اداماوا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے اب تک کم از کم 19 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 زخمی

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 زخمی

بیروت، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) لبنان کے جنوبی شہر سیربن پر ہفتہ کو اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
image