image
Monday, Apr 29 2024 | Time 11:21 Hrs(IST)
Regional

بھجن لال نے سانگانیر کے سبھی ڈویژنل صدور اور اہم کارکنوں کی میٹنگ کی

جے پور، 29 مارچ (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے جمعہ کو سانگانیر کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ڈویژنل صدور اور راجدھانی جے پور میں اہم کارکنوں کی میٹنگ کی، جس میں سانگانیر اسمبلی میں لوک سبھا کی تیاریوں اور بوتھ سطح تک کا منصوبہ بندی بنایا گیا۔

مسٹر شرما نے یکم سے 19 اپریل تک سانگانیر اسمبلی میں لوک سبھا انتخابی مہم کے لیے ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
جس میں مستحقین سے رابطہ کرنا، تین ماہ کی کامیابیوں کو ہر گھر تک پہنچانا، مودی کی گارنٹی اور مرکزی حکومت کے کاموں کے بارے میں جانکاری دینا اور اس دوران وزیر اعلیٰ کی ایک بڑی میٹنگ بھی منعقد کی جائے گی۔
خاص خبریں
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 29 اپریل (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں نو افراد ہلاک

چھتیس گڑھ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں نو افراد ہلاک

بیمیترا، 29 اپریل (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیمیترا ضلع میں دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم میں نو لوگوں کی موت ہو گئی اور 23 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
یادو نے دگ وجے پر حملہ بولا

یادو نے دگ وجے پر حملہ بولا

بھوپال، 29 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کانگریس کے سینئر لیڈر اور راج گڑھ لوک سبھا سے پارٹی کے امیدوار دگ وجے سنگھ پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے جو بات کہی، وہ ڈنکے کی چوٹ پر کہی ہے اور مسٹر سنگھ کے بارے میں لوگ سب کچھ جانتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سری نگر  :جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

سری نگر :جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

سری نگر، 29 اپریل (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر مہاڑ اور گنگرو مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں بس الٹنے سے چار افراد ہلاک

برازیل میں بس الٹنے سے چار افراد ہلاک

ساؤ پالو، 29 اپریل (یو این آئی) برازیل میں سیاحوں کی ایک بس الٹنے سے کم از کم چار افراد کی موت ہو گئی اور 32 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
راہل گاندھی  نے مودی اور پٹنائک حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے اڈیشہ میں انتخابی  مہم کا آغاز کیا

راہل گاندھی نے مودی اور پٹنائک حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے اڈیشہ میں انتخابی مہم کا آغاز کیا

بھونیشور، 28 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج اڈیشہ کے سالے پور میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کی نوین پٹنائک حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز کیا شدید گرمی کا سامناکرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا جس میں جاج پور، کیندرپاڑہ، کٹک اور دیگر قریبی مقامات کے لوگوں نے شرکت کی۔

...مزید دیکھیں
آر ایس ایس ریزرویشن کا مخالف نہیں: موہن بھاگوت

آر ایس ایس ریزرویشن کا مخالف نہیں: موہن بھاگوت

حیدرآباد28  اپریل (یو این آئی) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ آر ایس ایس اس کے قیام سے ریزرویشن کی حمایت میں رہا ہے انہوں نے شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ نادرگل کے ودیابھارتی وگنان اسکول میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ ریمارکس کئے ان کے یہ ریمارکس ایک ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب کانگریس نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی ملک میں ریزرویشن کو ختم کرنا چاہتی ہے آر ایس ایس سربراہ نے کہا کہ گذشتہ سال ناگپور میں یہ کہا گیا تھا کہ ریزرویشن کو برقرار رکھا جائے کیوں کہ سماج میں امتیاز ہے انہوں نے کہا کہ سنگھ پریوار مخصوص گروپس کو ریزرویشن دینے کا کبھی بھی مخالف نہیں رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

29 Apr 2024 | 10:55 AM

نئی دہلی، 29 اپریل (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

سری نگر  :جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

سری نگر :جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

29 Apr 2024 | 11:12 AM

سری نگر، 29 اپریل (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر مہاڑ اور گنگرو مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر بحالی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ مکمل بحالی تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کریں۔

کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

28 Apr 2024 | 6:20 PM

الور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے ضلع کھیرتھل تیجاراکے بھیواڑی صنعتی علاقے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
image