image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 16:02 Hrs(IST)
Regional

کانگریس کا منشور ملک میں انقلاب لائے گا: ناگر

اجمیر، 17 اپریل (یواین آئی) راجستھان کے سابق وزیر بابولال ناگر نے کانگریس کے منشور کو ملک میں انقلاب لانے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرکز میں کانگریس کی حکومت آنے پر تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔

اجمیر لوک سبھا حلقہ سے کانگریس کے امیدوار رام چندر چودھری کی حمایت میں ڈوڈو اسمبلی حلقہ میں منعقدہ جلسہ عام میں مسٹرناگر نے کہا کہ اگر کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو ہر غریب خاندان کی ایک خاتون کو ساڑھے آٹھ ہزار روپے دیے جائیں گے۔
اس طرح خواتین کو سالانہ ایک لاکھ روپے ملیں گے۔
خاص خبریں
شاہ نے پرجول معاملے میں کانگریس حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا

شاہ نے پرجول معاملے میں کانگریس حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا

گوہاٹی، 30 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو کرناٹک میں کانگریس حکومت کو نشانہ بنایا اور جنتا دل-سیکولر (جے ڈی-ایس) کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریوانہ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کے سلسلے میں حکومت کے لاپروائی کو ذمہ دار قراردیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان نے پنوں کے قتل کی سازش سے متعلق خبر کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا

ہندوستان نے پنوں کے قتل کی سازش سے متعلق خبر کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا

نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) ہندوستان نے امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ میں شائع خالصتانی دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو کے قتل کی سازش سے متعلق خبر کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا، ’’امریکی اخبار میں شائع ہونے والی متعلقہ رپورٹ ایک سنگین معاملے پر نامناسب اور بے بنیاد الزامات عائد کرتی ہے ترجمان نے کہا، "منظم مجرموں، دہشت گردوں اور دیگر لوگوں کے نیٹ ورک پرامریکی حکومت کی طرف سے شیئر کئے گئے سیکورٹی خدشات کو دیکھنے کے لیے حکومت ہند کی طرف سے تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی کی جانچ جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ میں اتراکھنڈ کا حلف نامہ، پتنجلی آیوروید-دیویا فارمیسی کے 14 پروڈکٹس کے لائسنس معطل

سپریم کورٹ میں اتراکھنڈ کا حلف نامہ، پتنجلی آیوروید-دیویا فارمیسی کے 14 پروڈکٹس کے لائسنس معطل

نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ کی سرزنش کے بعد اتراکھنڈ حکومت نے دیویا فارمیسی اور پتنجلی آیوروید لمیٹڈ کے 14 مصنوعات کے مینوفیکچرنگ لائسنس کو فوری اثر سے معطل کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل گاندھی  آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

راہل گاندھی آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 30 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی آج مدھیہ پردیش کے بھنڈ پارلیمانی حلقہ میں کانگریس امیدوار کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
منی پور میں دوبارہ پولنگ شروع

منی پور میں دوبارہ پولنگ شروع

امپھال، 30 اپریل (یو این آئی) منی پور کی باہری منی پور سیٹ کے لیے چھ پولنگ اسٹیشنوں پر آج صبح سات بجے دوبارہ پولنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
کیرالہ میں کار اور لاری کی ٹکر  میں پانچ افراد کی موت

کیرالہ میں کار اور لاری کی ٹکر میں پانچ افراد کی موت

کنور، 30 اپریل (یو این آئی) کیرالہ کے کنور میں پیر کی رات دیر گئے کار اور لاری کے درمیان زبردست ٹکرمیں ایک معصوم بچہ سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افرادکی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
کولمبیا میں فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ، نو فوجی ہلاک

کولمبیا میں فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ، نو فوجی ہلاک

بگوٹا، 30 اپریل (یو این آئی) شمالی کولمبیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام نو فوجی مارے گئے۔

...مزید دیکھیں

کانگریس اور ایس پی جہادیوں کی حمایت سے الیکشن لڑ رہی ہیں: بی جے پی

30 Apr 2024 | 3:59 PM

نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس کے لیڈر سلمان خورشید کی بھتیجی کے 'ووٹ جہاد' کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ عوام دیکھ رہے ہیں کہ کون جہادیوں کی حمایت سے الیکشن لڑ رہا ہے اور کس کی حمایت سے لڑ رہا ہے ؟ بی جے پی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جہادی بنانے کے ساتھ ساتھ انہوں نے جہاد کے نام پر ووٹ بھی مانگنا شروع کر دیا ہے۔

بستی:لوک سبھا میں کانگریس کو چار دہائیوں سے ہے جیت کا انتظار

30 Apr 2024 | 3:57 PM

بستی:30اپریل(یواین آئی)اترپردیش کی سیاست میں اپنی سوکھی جڑوں کی آبیاری کرنے میں مصروف کانگریس موجودہ لوک سبھا الیکشن میں بھلے ہی بہترمظاہرے کا دعوی کررہی ہے لیکن سچ ہے کہ ملک کی سب سے پرانی پارٹی کے لئے اترپردیش میں اپنی جڑوں کو سینچنے کے لئے مزید زیادہ پسینہ بہانا ہوگا۔

کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

28 Apr 2024 | 6:20 PM

الور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے ضلع کھیرتھل تیجاراکے بھیواڑی صنعتی علاقے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
image