image
Wednesday, May 1 2024 | Time 13:36 Hrs(IST)
Regional

مودی 23 اپریل کو چھتیس گڑھ میں انتخابی مہم چلائیں گے

شکتی 18 اپریل (یو این آئی ) وزیراعظم نریندر مودی 23 اپریل کو چھتیس گڑھ کے شکتی ضلع میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے منعقدہ عام اجلاس سے خطاب کریں گے۔

مسٹر مودی جانجگیر چمپا لوک سبھا حلقہ کی امیدوار محترمہ کملیش جانگڑے کے حق میں مہم چلانے آ رہے ہیں۔
وہیں شکتی ضلع میں مودی کی آمد پر بی جے پی بھی سرگرم ہوگئی ہے۔
خاص خبریں
دہلی-این سی آر کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

دہلی-این سی آر کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی، یکم مئی (یو این آئی) ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد بدھ کو دہلی اور قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) کے کئی اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا۔

...مزید دیکھیں
عالمی یوم مزدرو: منوج سنہا کی محنت کشوں کو مبارک باد

عالمی یوم مزدرو: منوج سنہا کی محنت کشوں کو مبارک باد

سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز 'عالمی یوم مزدور' کے موقع پر یونین ٹریٹری کے تمام محنت کشوں کو مبارک باد پیش کی۔

...مزید دیکھیں
کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
لاس اینجلس میں میٹرو ٹرین اور بس میں ٹکر، 55 افراد زخمی

لاس اینجلس میں میٹرو ٹرین اور بس میں ٹکر، 55 افراد زخمی

لاس اینجلس، یکم مئی (یو این آئی) امریکہ کے لاس اینجلس میں منگل کے روزمیٹرو ٹرین اور بس کے درمیان ٹکر میں کم از کم 55 افراد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر – جموں قومی شاہراہ چھوٹی گاڑیوں کی نقل و حمل کے لئے بحال

سری نگر – جموں قومی شاہراہ چھوٹی گاڑیوں کی نقل و حمل کے لئے بحال

سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر بدھ کو دو روز بعد چھوٹی مسافر بردار گاڑیوں کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔

...مزید دیکھیں
سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت

سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت

ستنا، یکم مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے میہار میں سڑک پر کھڑے ٹرک سے ایک تیز رفتار موٹر سائیکل کے ٹکرا جانے سے دو نوجوانوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

نیویارک، یکم مئی (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف فلسطینی حامیوں کے احتجاج کے درمیان امریکہ میں نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ (این وائی پی ڈی) نے کولمبیا یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

...مزید دیکھیں

گوتریس نے اسرائیل پرغزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملہ نہ کرنے پر زور دیا

01 May 2024 | 12:59 PM

اقوام متحدہ، یکم مئی (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے گزشتہ روز کہا کہ اسرائیل کے ذریعہ رفح پر فوجی حملہ ہمارے لیے ایک اور ناقابل برداشت اضافہ ہو گا، جس سے ہزاروں شہریوں کی مزید ہلاکتیں ہوں گی جہاں پہلے ہی بہت بڑی تعداد میں لوگ مارے جا چکے ہیں اور لاکھوں کو ایک بار پھر نقل مکانی پر مجبور کیا جائے گا۔

کرناٹک میں جنسی استحصال کے معاملے پر مودی کی خاموشی خطرناک ہے: راہل گاندھی

01 May 2024 | 1:23 PM

نئی دہلی، 01 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روزوزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں خواتین کے خلاف بہیمانہ جنسی مظالم ہو رہے ہیں لیکن مسٹر مودی نے اس معاملے میں خاموشی اختیار کر رکھی ہے جو کہ خطرناک ہے۔

---

30 Apr 2024 | 10:54 AM

مشہور موسیقار انل وشواس نے ایک بار کہا تھا کہ مناڈے ہر وہ گانا گا سکتے ہیں، جو محمد رفیع، کشور کمار یا مکیش نے گایا ہے لیکن ان میں کوئی بھی مناڈے کا ہر گانا نہیں گا سکتا ۔

تالاب میں نے ڈوبنے سے دو بچوں کی موت

01 May 2024 | 1:30 PM

پرتاپ گڑھ،یکم مئی (یواین آئی )اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے ساٹھ کلومیٹر مسافت پر تھانہ آس پور دیوسرہ علاقے کے پورے دلپت شاہ گاوں واقع تالاب سے منگل کی تاخیر شام دو بچوں کی لاش برآمد ہوئی ،دونوں بچے شام کو تالاب میں نہانے گئے تھے ،اور گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے۔

کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

28 Apr 2024 | 6:20 PM

الور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے ضلع کھیرتھل تیجاراکے بھیواڑی صنعتی علاقے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
image