image
Thursday, May 2 2024 | Time 15:03 Hrs(IST)
Regional

راجستھان میں پہلے مرحلے میں صبح 9 بجے تک 10.67 فیصد ووٹنگ

جے پور، 19 اپریل (یو این آئی) راجستھان میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 12 حلقوں میں صبح 9 بجے تک 10.67 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

صبح 7 بجے شروع ہونے والی ووٹنگ کے پہلے دو گھنٹوں میں سب سے زیادہ 14.14 فیصد ووٹنگ گنگا نگر میں ہوئی۔
اسی طرح الور میں 12.03، چورو میں 11.50، جے پور میں 11.10، جے پور دیہی میں 10.94، ناگور میں 10.34، بیکانیر میں 10، بھرت پور میں 9.85، کرولی-دھولپور میں 9.71، دوسہ میں 9.70 ، سیکر میں 9.69 اور جھنجھنو میں 8.83 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
خاص خبریں
مرمو 6 مئی کو ہماچل میں سنٹرل یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کریں گی

مرمو 6 مئی کو ہماچل میں سنٹرل یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کریں گی

دھرم شالہ، 02 مئی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو 6 مئی کو یہاں ہماچل پردیش میں سنٹرل یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کریں گی محترمہ مرمو کانووکیشن تقریب میں 709 طلباء کو ڈگریاں عطا کریں گی قبل ازیں، وائس چانسلر آچاریہ ست پرکاش بنسل نے بدھ کےروز کانووکیشن تقریب کے مقام کا معائنہ کیا اور یونیورسٹی کے حکام کو ہدایت دی کہ وہ پروگرام کی کامیابی کے لیے تمام ضروری انتظامات کو یقینی بنائیں۔

...مزید دیکھیں
ہم پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں: عمر عبداللہ

ہم پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں: عمر عبداللہ

سری نگر، 2 مئی (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اس لڑائی میں اکیلے نہیں ہیں بلکہ ہمارے ساتھ اور بھی دوست ہیں ن کا الزام تھا کہ بی جے پی اور اس کے سٹار پرچارک مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو بارہمولہ میں کاغذات نامزدگی دائر کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

...مزید دیکھیں
امریکہ شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بغیر رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا:بلنکن

امریکہ شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بغیر رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا:بلنکن

واشنگٹن، 02 مئی (یواین آئی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ امریکہ شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بغیر رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا اور کہا کہ ہم نے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کی اور نہ ہی کرینگے العربیہ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ کےساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ حماس کو موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور غزہ پر ایک معاہدے تک پہنچنے کی موجودہ تجویز کو قبول کرلے۔

...مزید دیکھیں
سات ہزار سے زائد لوگوں نے یوگا کیا

سات ہزار سے زائد لوگوں نے یوگا کیا

نئی دہلی، 02 مئی (یو این آئی)یوگا کے بین الاقوامی دن سے 50 دن پہلے آج گجرات کے سورت میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں نے ایک ساتھ یوگا کیا مرکزی وزارت آیوش نے یہاں مطلع کیا کہ اس یوگا مشق میں سکریٹری ویدیا راجیش کوٹیچا کے ساتھ ساتھ، آیوش کی وزارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ستیہ جیت پال، نئی دہلی کے انٹر یونیورسٹی ایکسلریٹر سنٹر کے ڈائریکٹر اور انٹر یونیورسٹی سنٹر فار یوگک سائنسز بنگلورو کے پروفیسر اویناش چندر پانڈے اور مرارجی دیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا (ایم ڈی این آئی وائی) کے ڈائریکٹر ویدیا ڈاکٹر کاشی ناتھ سمگنڈی بھی موجود تھے۔

...مزید دیکھیں
نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے  بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

(3 مئی برسی کے موقع پر)
ممبئی 2 مئی (یو این آئی) نرگس کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے اداکارہ ہونے کے علاوہ وہ سیاست دان بھی تھیں  انہوں نے 6 سال کی کم عمری میں فلمی دنیا میں قدم رکھا تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں، انہوں نے ماضی کے کئی سپر اسٹارز کے ساتھ کام کی ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکارہ نرگس کو پہلی بار 1935 کی فلم تلاش حق میں دیکھا گیا تھا جب وہ صرف 6 سال کی تھیں، لیکن ان کی باقاعدہ اداکاری کے کیریئر کا آغاز 1942 کی فلم تمنا سے ہوا۔

...مزید دیکھیں

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کوشش ناکام، ایک در انداز ہلاک

جموں، 2 مئی (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک پاکستانی در انداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

کانگریس، تلنگانہ کیلئے جمعہ کو خصوصی منشور جاری کرے گی

حیدرآباد 2 مئی (یواین آئی) لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر کانگریس، تلنگانہ کیلئے خصوصی منشور جاری کرے گی۔

...مزید دیکھیں
سات ہزار سے زائد لوگوں نے یوگا کیا

سات ہزار سے زائد لوگوں نے یوگا کیا

02 May 2024 | 2:55 PM

نئی دہلی، 02 مئی (یو این آئی)یوگا کے بین الاقوامی دن سے 50 دن پہلے آج گجرات کے سورت میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں نے ایک ساتھ یوگا کیا مرکزی وزارت آیوش نے یہاں مطلع کیا کہ اس یوگا مشق میں سکریٹری ویدیا راجیش کوٹیچا کے ساتھ ساتھ، آیوش کی وزارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ستیہ جیت پال، نئی دہلی کے انٹر یونیورسٹی ایکسلریٹر سنٹر کے ڈائریکٹر اور انٹر یونیورسٹی سنٹر فار یوگک سائنسز بنگلورو کے پروفیسر اویناش چندر پانڈے اور مرارجی دیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا (ایم ڈی این آئی وائی) کے ڈائریکٹر ویدیا ڈاکٹر کاشی ناتھ سمگنڈی بھی موجود تھے۔

نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے  بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

02 May 2024 | 2:50 PM

ممبئی 2 مئی (یو این آئی) نرگس کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ ہونے کے علاوہ وہ سیاست دان بھی تھیں  انہوں نے 6 سال کی کم عمری میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں، انہوں نے ماضی کے کئی سپر اسٹارز کے ساتھ کام کیا۔ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکارہ نرگس کو پہلی بار 1935 کی فلم تلاش حق میں دیکھا گیا تھا جب وہ صرف 6 سال کی تھیں، لیکن ان کی باقاعدہ اداکاری کے کیریئر کا آغاز 1942 کی فلم تمنا سے ہوا۔نرگِس نے تقریبا چار دہائی تک اپنی متاثر کن اداکاری سے ناظرین کومسحور کیا۔ بچپن میں وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

image