image
Thursday, May 2 2024 | Time 11:24 Hrs(IST)
Regional

جالندھر میں بمبیہا گینگ سے تعلق رکھنے والے دو مجرم گرفتار

جالندھر، 19 اپریل (یو این آئی) پنجاب کے جالندھر پولیس کمشنریٹ نے جمعہ کو بمبیہا گینگ سے تعلق رکھنے والے دو بدمعاشوں کو گرفتار کرکے دو افراد کے قتل کی سازش کو ناکام بنادیا۔

پولیس کمشنر سوپن شرما نے کہا کہ پولیس نے بدمعاشوں سے بڑی مقدار میں پستول اور افیون- ہیروئن ضبط کی ہے۔
وہ قتل، دھمکیاں، بھتہ خوری اور دیگر کئی مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث تھے۔
خاص خبریں

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کوشش ناکام، ایک در انداز ہلاک

جموں، 2 مئی (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک پاکستانی در انداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

نانداسی پولنگ اسٹیشن پر صبح 7 بجے دوبارہ پولنگ شروع

اجمیر 02 مئی ( یواین آئی ) راجستھان میں لوک سبھا انتخابات 2024 کے تحت اجمیر پارلیمانی حلقہ کے لیے مسودا اسمبلی حلقہ کے نندسی گاؤں کے بوتھ نمبر 195 پر سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعرات کی صبح سات بجے دوبارہ پولنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

ادھوٹھاکرے نے مودی پر تنقید کی

کولہاپور، 02 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی شیوسینا (ٹھاکرے) کو جعلی کہنے جیسے بیانات دے کر ملک کے عدالتی نظام پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

سری نگر، 2 مئی (یو این آئی) منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کنزر علاقے میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو قرق کر دیا۔

...مزید دیکھیں

برازیل میں طوفان سے مرنے والوں کی تعداد دس ہو گئی

ساؤ پالو، 2 مئی (یو این آئی) جنوبی برازیل میں بدھ کو طوفان سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی، جب کہ 21 دیگر اب بھی لاپتہ ہیں۔

...مزید دیکھیں

چین میں سڑک دھنس جانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی

گوانگژو، 02 مئی (یو این آئی) جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے میں ایک ایکسپریس وےکا کچھ حصہ دھنس جانےسے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

پاپوا نیو گنی میں زلزلہ

ہانگ کانگ، 02 مئی (یو این آئی) پاپوا نیو گنی کے جنوب مشرقی حصے میں 101 کلومیٹر دور کمبے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

02 May 2024 | 11:01 AM

سری نگر، 2 مئی (یو این آئی) منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کنزر علاقے میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو قرق کر دیا۔

image