image
Monday, May 6 2024 | Time 15:55 Hrs(IST)
Regional

ترقی کے معیارات کا از سر نو جائزہ لینا ہوگا: مرمو

دہرادون، 24 اپریل، (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ موجودہ انسانی ترقی کے دور میں ترقی کے ساتھ ساتھ تباہ کن نتائج بھی سامنے آئے ہیں، وسائل کے غیر متوازن استحصال نے انسانیت کو اس مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں ترقی کے معیارات کا از سر نو جائزہ لینا ہوگا۔

بدھ کو یہاں اندرا فاریسٹ اکیڈمی میں سال 2022 بیچ کے پروبیشنری انڈین فاریسٹ سروس (آئی ایف ایس) افسران کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا کہ آج یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ ہم زمین کے وسائل کے مالک نہیں ہیں، بلکہ ٹرسٹی ہیں۔
ہماری ترجیحات انسانوں پر مرکوز ہونے کے ساتھ ساتھ فطرت پر بھی مرکوز ہونی چاہئیں۔
خاص خبریں
بی جے ڈی 'ڈوبتا سورج' اور کانگریس بنی تاریخ کا صفحہ: مودی

بی جے ڈی 'ڈوبتا سورج' اور کانگریس بنی تاریخ کا صفحہ: مودی

برہم پور، 6 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اڈیشہ میں اپنی پہلی انتخابی ریلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ریاست کے لوگوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیتے ہوئے ریاست میں حکمراں بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کا موازنہ ڈوبتے سورج سے کیا، نیز کانگریس کو تاریخ ک صفحہ قراردیا۔

...مزید دیکھیں
ہگلی میں بم دھماکہ، ایک ہلاک، دو زخمی

ہگلی میں بم دھماکہ، ایک ہلاک، دو زخمی

کولکتہ، 06 مئی (یو این آئی) مغربی بنگال کے ہگلی ضلع میں پیر کو ایک بم دھماکے میں ایک لڑکا ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
بی آر ایس کی  لیڈر کویتا کی درخواست ضمانت مسترد

بی آر ایس کی لیڈر کویتا کی درخواست ضمانت مسترد

نئی دہلی، 06 مئی (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کی لیڈر کے کویتا کی ضمانت کی درخواست کو منظور کرنے سے انکار کر دیا۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے رائے بریلی اور امیٹھی کے لیے مشاہد مقرر کیے

کانگریس نے رائے بریلی اور امیٹھی کے لیے مشاہد مقرر کیے

نئی دہلی، 6 مئی (یو این آئی) کانگریس نے پارٹی کے دو سینئر لیڈروں کو باوقار رائے بریلی اور امیٹھی پارلیمانی سیٹوں کے لیے بطور مشاہد مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے جعلی سوشل میڈیا پوسٹس کی شکایت کی

کانگریس نے جعلی سوشل میڈیا پوسٹس کی شکایت کی

نئی دہلی، 06 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فرضی ویڈیو بنا کر سماجی ہم آہنگی کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس کے ایک وفد نے آج دہلی پولیس کمشنر سے اس کی شکایت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
تیسرے مرحلے میں سبھی  پانچ سیٹوں پر این ڈی اے  کاقبضہ،  انڈیا اتحاد کو ساکھ  کا چیلنج

تیسرے مرحلے میں سبھی پانچ سیٹوں پر این ڈی اے کاقبضہ، انڈیا اتحاد کو ساکھ کا چیلنج

پٹنہ، 6 مئی (یو این آئی) بہار لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے میں، جہاں سبھی پانچ سیٹوں پر قومی جمہوری اتحاد کا قبضہ ہے، وہیں پہلی بار انڈیا الائنس کے بینر تلے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اپنی ساکھ بنانے کا چیلنج ہے۔

...مزید دیکھیں
جھارکھنڈ میں ای ڈی کے چھاپے میں 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد

جھارکھنڈ میں ای ڈی کے چھاپے میں 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد

رانچی، 6 مئی (یو این آئی) جھارکھنڈ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے انجینئر وریندر رام کے معاملے میں آج چھاپہ مارا اور جھارکھنڈ کے دیہی ترقی کے وزیر کے پرسنل سکریٹری سنجیو لال کے معاون جہانگیر عالم کے گھر سے 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد کی۔

...مزید دیکھیں

این ای ای ٹی پیپر کا لیک ہونا ایک بار پھر نوجوانوں کے ساتھ کھلواڑ : کانگریس

06 May 2024 | 3:30 PM

نئی دہلی، 06 مئی (یو این آئی) کانگریس نے میڈیکل میں داخلے کے لیے این ای ای ٹی (نیٹ ) امتحان کے پیپر لیک ہونے کی خبروں پر آج سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت پیپر لیک کے مسئلے کو روکنے میں ناکام رہی ہے اور اس نے ایک بار پھر نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 12:07 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

image