image
Monday, May 6 2024 | Time 12:17 Hrs(IST)
Regional

’دفعہ 144 آزاد، منصفانہ، خوف سے پاک ووٹنگ کے لیے موثر ہے‘

اجمیر، 24 اپریل (یواین آئی ) ضلع الیکشن افسر ڈاکٹر بھارتیدیکشت نے راجستھان میں اجمیر پارلیمانی حلقہ کے لیے لوک سبھا انتخابات-2024 میں آٹھ اسمبلی حلقوں میں آزادانہ، منصفانہ اور خوف سے پاک ووٹنگ کے لیے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

اجمیر ضلع میں لوک سبھا انتخابات کے لیے دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے، جو ووٹرس شام 6 بجے تک پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوں گے، انہیں ووٹ ڈالنے دیئے جائیں گے ، اس کے بعد پولنگ سٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ضلع اجمیر میں 19 لاکھ 86 ہزار 966 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔
خاص خبریں
تیسرے مرحلے میں سبھی  پانچ سیٹوں پر این ڈی اے  کاقبضہ،  انڈیا اتحاد کو ساکھ  کا چیلنج

تیسرے مرحلے میں سبھی پانچ سیٹوں پر این ڈی اے کاقبضہ، انڈیا اتحاد کو ساکھ کا چیلنج

پٹنہ، 6 مئی (یو این آئی) بہار لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے میں، جہاں سبھی پانچ سیٹوں پر قومی جمہوری اتحاد کا قبضہ ہے، وہیں پہلی بار انڈیا الائنس کے بینر تلے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اپنی ساکھ بنانے کا چیلنج ہے۔

...مزید دیکھیں
ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالنے والوں کے مکان کئے جائیں گے زمیں دوز: کلکٹر

ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالنے والوں کے مکان کئے جائیں گے زمیں دوز: کلکٹر

مورینا، 6 مئی (یو این آئی) اگر کوئی شخص مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع میں کل ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالتا ہے تو اس کے گھر کو زمین بوس کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی حملے میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 683 ہو ئی

اسرائیلی حملے میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 683 ہو ئی

غزہ، 6 مئی (یو این آئی) غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 34,683 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی برازیل میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 75 ہوئی

جنوبی برازیل میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 75 ہوئی

ساؤ پالو، 6 مئی (یو این آئی) جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل کے بڑے حصوں سے ٹکرانے والے شدید طوفان کی وجہ سے 19 اپریل سے اب تک کم از کم 75 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

.. برسی 7مئی کے موقع پر ..
ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

...مزید دیکھیں

حکومت شہداء کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے کی امداد کے لیے کمیشن کو بھیجے گی تجویز

بھوپال، 6 مئی (یو این آئی)گزشتہ دو دنوں میں شہید ہوئے مدھیہ پردیش کے دو فوجیوں کے خاندانوں کے لیے ایک ایک کروڑ روپے کی امدادی رقم کے لیے ریاستی حکومت الیکشن کمیشن کو تجویز بھیجے گی ۔

...مزید دیکھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، سات افراد زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، سات افراد زخمی

لاس اینجلس، 6 مئی (یو این آئی) امریکہ کے جنوبی کیلیفورنیا کے بندرگاہی شہر لانگ بیچ میں ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ میں سات افراد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں

گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت کولکتہ نے لکھنؤ کو 98 رن سے شکست دی

05 May 2024 | 11:33 PM

لکھنؤ، 05 مئی (یو این آئی) سنیل نارائن کی 81 رن کی اننگ اور ہرشیت رانا اور ورون چکرورتی کی عمدہ گیند بازی کی بدولت کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 54ویں میچ میں اتوار کو لکھنؤ سپر جائنٹس کو 98 رن سے شکست دے دی۔

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 12:07 PM