image
Sunday, May 5 2024 | Time 11:41 Hrs(IST)
Regional

کانگریس کے چھ انصاف اور 25 ضمانتوں سے بی جے پی کے حوصلے پست: نیگی

شملہ، 25 اپریل (یو این آئی) باغبانی اور محصولات کے وزیر جگت سنگھ نیگی نے کہا کہ کانگریس کے چھ انصاف اور 25 ضمانتوں سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حوصلے پست ہو گئے ہیں۔

مسٹرنیگی نے آج کہا کہ کانگریس کے منشور سے بی جے پی گھبراہٹ کا شکارہے۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس نے کبھی نہیں کہا کہ حکومت ملک میں لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرے گی۔
خاص خبریں
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کار ریستوراں  میں  گھس گئی، 9 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کار ریستوراں میں گھس گئی، 9 افراد زخمی

ہیوسٹن، 05 مئی (یو این آئی) جنوبی وسطی امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے جرسی ولیج میں ایک کار ریستوراں میں گھس گئی جس سے نو افراد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
پونچھ حملہ:سیکورٹی فورسز نے متعد د علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا، ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری

پونچھ حملہ:سیکورٹی فورسز نے متعد د علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا، ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری

جموں،05مئی(یو این آئی)جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے گرسائی سرنکوٹ علاقے میں ہندوستانی فضائیہ کے قافلے پر حملے کے بعد فوج، پولیس ، ایس او جی اور پیرا کمانڈوز نے ایک درجن کے قریب علاقوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نوشاد نے   مغل اعظم میں موسیقی   دینے سے انکار کیا تھا

نوشاد نے مغل اعظم میں موسیقی دینے سے انکار کیا تھا

(5 مئی برسی کے موقع پر)
ممبئی،4 مئی (یواین آئی)1960میں ریلیز ہوئی عظیم شاہکار فلم مغل اعظم کی سحر انگیز موسیقی آج بھی اسی طرح مقبول ہے جیسی اس وقت تھی جب یہ فلم ریلیز ہوئی تھی ۔

...مزید دیکھیں
ایسے معاہدے پر کسی بھی صورت میں راضی نہیں  جس میں واضح طور پر جنگ کا خاتمہ شامل نہ ہو: حماس

ایسے معاہدے پر کسی بھی صورت میں راضی نہیں جس میں واضح طور پر جنگ کا خاتمہ شامل نہ ہو: حماس

غزہ، 05 مئی (یواین آئی)حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی کے ایسے معاہدے پر کسی بھی صورت میں راضی نہیں ہوگی جس میں واضح طور پر جنگ کا خاتمہ شامل نہیں ہوگا۔

...مزید دیکھیں

لیجنڈ شوٹر گگن نارنگ : ابھرتے ہوئے شوٹرز کے لئے ایک رہنما اور رول ماڈل

نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) یہ حقیقت ہے جب کھیلوں کے بڑے ایونٹ منعقد ہوتے ہیں تو کھلاڑیوں پر بھی ذہنی دباؤ بنا رہتا ہے اور ہر ملک کو اپنے کھلاڑیوں سے بہترامیدیں وابستہ ہوتی ہیں۔

...مزید دیکھیں

ایران اور سعودی نے غزہ میں ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بات چیت کی

ریاض، 05 مئی (یواین آئی) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے سعودی ہم منصب سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے گیمبیا میں منعقدہ اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
لالو نے گودھرا واقعہ کے مجرموں کو بچانے کے لیے جعلی رپورٹ بنوائی تھی: مودی

لالو نے گودھرا واقعہ کے مجرموں کو بچانے کے لیے جعلی رپورٹ بنوائی تھی: مودی

دربھنگہ، 04 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو پر شدید حملہ کیا اور الزام لگایا کہ ریلوے کے وزیر کے طور پر اپنے دور میں مسٹر یادو نے گودھرا واقعہ کے مجرموں کو بچانے کے لئے فرضی رپورٹ بنوائی تھی۔

...مزید دیکھیں
ایسے معاہدے پر کسی بھی صورت میں راضی نہیں  جس میں واضح طور پر جنگ کا خاتمہ شامل نہ ہو: حماس

ایسے معاہدے پر کسی بھی صورت میں راضی نہیں جس میں واضح طور پر جنگ کا خاتمہ شامل نہ ہو: حماس

05 May 2024 | 11:27 AM

غزہ، 05 مئی (یواین آئی)حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی کے ایسے معاہدے پر کسی بھی صورت میں راضی نہیں ہوگی جس میں واضح طور پر جنگ کا خاتمہ شامل نہیں ہوگا۔ سینئر عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر الزام لگایا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔

کھڑگے راہل نے فوجی قافلے پر حملے کی مذمت کی

05 May 2024 | 11:24 AM

نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر میں فضائیہ کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا اور کہا کہ ہم ایسے حملوں کے خلاف متحد ہیں۔

لیجنڈ شوٹر گگن نارنگ : ابھرتے ہوئے شوٹرز کے لئے ایک رہنما اور رول ماڈل

05 May 2024 | 10:32 AM

نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) یہ حقیقت ہے جب کھیلوں کے بڑے ایونٹ منعقد ہوتے ہیں تو کھلاڑیوں پر بھی ذہنی دباؤ بنا رہتا ہے اور ہر ملک کو اپنے کھلاڑیوں سے بہترامیدیں وابستہ ہوتی ہیں۔لیکن جو کھلاڑی اس دباؤ کی وجہ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرکے آگے نکل جاتا ہے وہ ہی فتح یاب ہوتا ہے۔ گگن نارنگ بھی انہیں ہوشیار اور ٹیلنٹیڈ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ گگن ہندوستان کے ایک مشہور رائفل شوٹر ہیں۔ ہندوستان کے وہ پہلے شوٹر ہیں جنہوں نے لندن اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا۔

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image