image
Tuesday, May 7 2024 | Time 20:52 Hrs(IST)
Regional

سکھو نے بی جے پی پر سخت حملہ کیا

شملہ، 26 اپریل (یو این آئی) ہماچل کے وزیر اعلیٰ ٹھاکر سکھویندر سنگھ سکھو نے شملہ پارلیمانی حلقے کے لیے اپنی انتخابی مہم کا آغاز شملہ ضلع کے دور افتادہ علاقے ڈودرا کوار سے کیا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت حملہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی نے پیسے کی طاقت کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کی لیکن اس کے ارادے کامیاب نہیں ہو سکے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کے عوام بی جے پی کو اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کی سزا ضرور دیں گے اور ریاست کی چاروں لوک سبھا سیٹیں کانگریس پارٹی کو دیں گے۔
خاص خبریں
تیسرے مرحلے میں شام 5 بجے تک 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی

تیسرے مرحلے میں شام 5 بجے تک 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی

نئی دہلی، 07 مئی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں منگل کو شام 5 بجے تک 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا نگر حویلی اور دمن اور دیو کی کل 93 سیٹوں پر
شام پانچ بجے تک 60.19 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
اروند کیجریوال کی عدالتی حراست میں 20 مئی تک توسیع

اروند کیجریوال کی عدالتی حراست میں 20 مئی تک توسیع

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) دہلی کی خصوصی عدالت نے منگل کو وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اروند کیجریوال کی عدالتی تحویل میں 20 مئی تک توسیع کر دی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مسٹر کیجریوال کو 21 مارچ کو دہلی ایکسائز پالیسی میں مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا قومی راجدھانی دہلی کے راؤز ایونیو میں واقع خصوصی عدالت کی جج کاویری باویجا نے مسٹر کیجریوال کی عدالتی تحویل میں توسیع کا فیصلہ سنایا۔

...مزید دیکھیں
رادھیکا کھیڑا، شیکھر سمن بی جے پی میں شامل

رادھیکا کھیڑا، شیکھر سمن بی جے پی میں شامل

نئی دہلی، 07 مئی ( یو این آئی ) معروف فلم آرٹسٹ شیکھر سمن اور کانگریس کی نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر رادھیکا کھیڑا آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
کولگام انکاونٹر:انتہائی مطلوب  لشکر کمانڈر اور اس کا ساتھی مارا گیا :آئی جی کشمیر

کولگام انکاونٹر:انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر اور اس کا ساتھی مارا گیا :آئی جی کشمیر

سری نگر،07مئی(یو این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے منگل کے روز کہاکہ کولگام تصادم میں لشکر طیبہ کا انتہائی مطلوب کمانڈر باسط ڈار اور اس کا ساتھی مارا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی حکومت کے کاموں پر فرمان جاری  کرنے والے لیفٹیننٹ گورنر اپنا فرض پورا کرنے میں ناکام رہے:  آپ

دہلی حکومت کے کاموں پر فرمان جاری کرنے والے لیفٹیننٹ گورنر اپنا فرض پورا کرنے میں ناکام رہے: آپ

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہلی میں خطرناک واقعات ہو رہے ہیں اور یہاں امن و امان کی صورتحال بدتر ہوتی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
مسلمانوں کے لیے ریزرویشن کی حمایت کر کے انڈیا  نے ظاہر کئے اپنے ارادے: مودی

مسلمانوں کے لیے ریزرویشن کی حمایت کر کے انڈیا نے ظاہر کئے اپنے ارادے: مودی

دھار، 7 مئی (یو این آئی) کسی بھی لیڈر کا نام لیے بغیر وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ انڈیا اتحاد میں شامل اور چارہ گھپلے میں سزا کاٹ رہے ایک لیڈر نے مسلمانوں کے لیے ریزرویشن کے معاملے کی حمایت کرکے اتحاد کے ارادوں کا اظہار کیا ہے مدھیہ پردیش کے دھار میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت میں منعقدہ انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ جانوروں کا چارہ کھانے والے لیڈر کا تازہ ترین بیان آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ڈونلڈ ٹرمپ دسویں بار توہین عدالت کے مرتکب، جرمانے کے ساتھ عدالت کی بڑی وارننگ

ڈونلڈ ٹرمپ دسویں بار توہین عدالت کے مرتکب، جرمانے کے ساتھ عدالت کی بڑی وارننگ

نیویارک، 7 مئی (یو این آئی) دسویں مرتبہ توہین عدالت پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پھر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

...مزید دیکھیں
حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 5:38 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

image