image
Tuesday, May 7 2024 | Time 14:28 Hrs(IST)
Regional

لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر نہیں ملے گا پلیٹ فارم ٹکٹ

جیتو، 26 اپریل (یو این آئی) گرمیوں کی تعطیلات کے دوران بھاری بھیڑ کو دیکھتے ہوئے لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم ٹکٹوں پر عارضی طور پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

شمالی ریلوے کے فیروز پور ریلوے ڈویژن کے سینئر کمرشل منیجر پرمدیپ سنگھ سینی نے جمعہ کو بتایا کہ فیروز پور ڈویژن کی جانب سے مسافروں کی سہولت کے لیے لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر گرمیوں کی تعطیلات کی وجہ سے بھاری بھیڑ کو دیکھتے ہوئے فوری اثر سے پلیٹ فارم ٹکٹ پر عارضی طور پر چار تک کی پابندی لگانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسافروں سے گزارش ہے کہ وہ کم سامان کے ساتھ سفر کریں اور جو اٹینڈنٹ مسافروں کو ڈراپ کرنے کے لیے آتے ہیں وہ انہیں اسٹیشن کے باہر ہی چھوڑیں تاکہ اسٹیشن پر غیر ضروری ہجوم کی صورتحال پیدا نہ ہو۔
خاص خبریں
بدعنوانی اور کنبہ پرستی سے پاک نظام کو ووٹ دیں: شاہ

بدعنوانی اور کنبہ پرستی سے پاک نظام کو ووٹ دیں: شاہ

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں لوگوں سے بدعنوانی، ذات پات اور اور کنبہ پرستی کے پاک نظام کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی اور کہا کہ عوام کو ایک ایسی حکومت کا انتخاب کریں جس کے پاس عوام کی بہبود کے تجربے کے ساتھ ترقی یافتہ ہندوستان کا خاکہ ہو۔

...مزید دیکھیں
گجرات میں 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ، مودی اور امت شاہ نے اپنا ووٹ ڈالا

گجرات میں 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ، مودی اور امت شاہ نے اپنا ووٹ ڈالا

گاندھی نگر، 07 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں لوک سبھا کی تمام 25 سیٹوں کے لیے ایک ہی مرحلے میں آج صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوئی اور ایک اندازے کے مطابق صبح 9 بجے تک 9.87 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے  اور راہل نے لوگوں سے اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی

کھڑگے اور راہل نے لوگوں سے اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو ملک کے لوگوں سے لوک سبھا کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے بڑی تعداد میں باہر آنے اور اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک میں بی جے پی 25 سیٹیں جیتے گی: یدی یورپا

کرناٹک میں بی جے پی 25 سیٹیں جیتے گی: یدی یورپا

بنگلورو، 07 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا نے آج دعویٰ کیا کہ ریاست میں جاری لوک سبھا انتخابات میں کم از کم 25 سیٹوں پر ان کی پارٹی کی جیت ہوگی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے 93 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے 93 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی

نئی دہلی، 07 مئی (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے کے لیے 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں کے لیے ووٹنگ منگل کی صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے رائے دہندگان سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

مودی نے رائے دہندگان سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

نئی دہلی، 7 مئی(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ووٹروں سے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں صبح 11 بجے تک اوسطاً 24.68 فیصد ووٹنگ ہوئی

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں صبح 11 بجے تک اوسطاً 24.68 فیصد ووٹنگ ہوئی

نئی دہلی 07 مئی ( یواین آئی) لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں صبح 11 بجے تک اوسط ووٹنگ 24.68 فیصد رہی۔

...مزید دیکھیں
حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 5:38 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

image