image
Thursday, May 9 2024 | Time 14:06 Hrs(IST)
Regional

رام بن اراضی دھنسنے کا واقعہ:کانگریس کا متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کا مطالبہ

سری نگر، 27 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی کا دعویٰ ہے کہ انڈیا الائنس جموں وکشمیر کی تمام پانچ لوک سبھا سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔

انہوں نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے رام بن کے پرنوٹ علاقے میں زمین دھنسنے سے جن کے مکان تباہ ہوئے ہیں ان کو سٹیٹ اراضی فراہم کرنے اور ان کو پنچایت گھر سے کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موصوف صدر نے ہفتے کے روز یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کے دوران کہا: 'رام بن کے پرنوٹ میں ایک کلو میٹر کا مربع علاقہ دھنس گیا ہے جس سے زائد از تیس مکان زمین میں دب گئے ہیں، مکینوں کو ایک مقامی پنچایت گھر میں منتقل کیا گیا جو نا کافی ہے'۔
خاص خبریں
لوک سبھا الیکشن: جموں میں کشمیری پنڈت ووٹروں کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم

لوک سبھا الیکشن: جموں میں کشمیری پنڈت ووٹروں کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم

جموں، 9 مئی (یو این آئی) لوک سبھا الیکشن کے چوتھے مرحلے کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں کے مختلف علاقوں میں کشمیری پنڈت مہاجر رائے دہندگان کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم کئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دھنکڑ رام للا کا درشن کریں گے

دھنکڑ رام للا کا درشن کریں گے

نئی دہلی، 9 مئی (یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ جمعہ کو اجودھیا میں شری رام للا کے درشن کریں گے۔

...مزید دیکھیں
جنرل چوہان افواج کے 'چنتن شیور' کی صدارت کریں گے

جنرل چوہان افواج کے 'چنتن شیور' کی صدارت کریں گے

نئی دہلی، 9 مئی (یواین آئی) تینوں خدمات کے انضمام کی پہل کے سلسلے میں دو روزہ 'چنتن شیور' جمعرات کو یہاں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان کی صدارت میں شروع ہوگا۔

...مزید دیکھیں
شمال مغربی پاکستان میں دو مختلف کارروائیوں میں چھ دہشت گرد مارے گئے

شمال مغربی پاکستان میں دو مختلف کارروائیوں میں چھ دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد، 9 مئی (یواین آئی/ژنہوا) پاکستان میں سیکورٹی فورسز نے بدھ کو ملک کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

...مزید دیکھیں
یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 9 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو آج تین پارلیمانی حلقوں کھنڈوا، کھرگون اور دیواس میں انتخابی مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر کے سنگلدان میں سڑک حادثہ، ایک بھائی کی موت، دو زخمی

جموں و کشمیر کے سنگلدان میں سڑک حادثہ، ایک بھائی کی موت، دو زخمی

جموں، 9 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے سنگلدان علاقے میں جمعرات کی صبح ایک دلخراش سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت جبکہ اس کے دو بھائی زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی برازیل میں تباہ کن طوفان سے 100 افراد ہلاک، ایک لاکھ مکانات کو نقصان پہنچا

جنوبی برازیل میں تباہ کن طوفان سے 100 افراد ہلاک، ایک لاکھ مکانات کو نقصان پہنچا

ساؤ پالو، 9 مئی (یواین آئی/ژنہوا) جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتہ سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریباً ایک لاکھ گھر تباہ ہوگئے ہیں یا ان کو کافی نقصان پہنچا۔

...مزید دیکھیں

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image