image
Monday, Jul 13 2020 | Time 22:16 Hrs(IST)
  • مہاراشٹر میں فریضہء قربانی کی اجازت متوقع
  • ۔۔۔۔
  • کورونا: ملک میں شرح اموات 2 64 فیصد
  • دہلی میں کورونا کیسزتقریباً 1 14 لاکھ ، ریکوری شرح 80 فیصد سے متجاوز
  • کامیڈین جوشوا کو عصمت دری کی دھمکی دینےوالا گرفتار
  • کانگریس سے نہیں جائیں گے سچن پائلٹ: شیو کمار
  • مہاراشٹر میں کورونا کیسز 2 60 لاکھ سے متجاوز، ریکوری شرح 55 فیصد
  • راجستھان میں جو چل رہا ہے‘ اس کے لیے کانگریس کی اعلیٰ کمان ذمہ دار: اوما بھارتی
  • جون میں خوردہ افراط زر کی شرح 6 09 فیصد
  • وزراء کے محکموں کی تقسیم سے متعلق سچائی آنے والے وقت میں سامنے آئے گی: کمل ناتھ
  • متیواڑہ جنگل اراضی پرکوئی صنعتی پارک قائم نہیں ہوگا
  • ریلائنس کی پہلی میگا ورچول اے جی ایم، ایک لاکھ شیئر ہولڈر حصہ لے سکیں گے
  • اسٹوکس نے براڈ کو اہر کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا
  • ہند چین کور کمانڈر سطح کا اجلاس
Sports » Hockey

خاتون ہاکی ٹیم نے چار دنوں میں جمع کئےسات لاکھ

21 Apr 2020 | 7:55 PM

بنگلور، 21 اپریل (یو این آئی ) کورونا وائرس 'كووڈ 19' وبا کے دوران ملک گیر لاک ڈاؤن کے پیش نظر غریب اور تارک وطن مزدوروں کی مدد کے لئے فنڈز جمع کرنے کے مقصد میں لگی ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم کی مڈفیلڈر سشیلا چانو نے لوگوں کی حمایت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

see more..

من پریت کی کپتانی میں پرو لیگ کی ٹیم منتخب

13 Jan 2020 | 6:39 PM

نئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی ) ہاکی انڈیا (ایچ آئی ) نے پیر کو من پریت سنگھ کی کپتانی میں آئندہ ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ -2020 کے لئے اپنی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔اڑیسہ کے بھونیشور واقع كلنگا اسٹیڈیم میں من پریت کی کپتانی والی ہندستانی ٹیم 18 اور 19 جنوری کو ہالینڈ کے خلاف لیگ کے اپنے اوپننگ مقابلے میں اترے گی۔ چیف کوچ گراہم ریڈ کی ٹیم میں تجربہ کار مڈفیلڈر چگلنسانا سنگھ کی واپسی ہو رہی ہے جو فروری میں ہوئی قومی چمپئن شپ سے ہی باہر ہیں۔ وہ ٹخنے میں چوٹ کی وجہ سے باہر ہو گئے تھےوهيں ایف آئی ایچ مرد سریز فائنل میں کلائی میں چوٹ لگا بیٹھے نوجوان سمیت بھی کلائی میں چوٹ کے بعد واپسی کر رہے ہیں۔

see more..

پاکستانی ہاکی ٹیم شکست و فتح کا مزہ نہ چکھ سکی

12 Apr 2018 | 7:36 PM

گولڈ کاسٹ ، 12 اپریل (یو این آئی ) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا کےخلاف اپنے آخری گروپ میچ میں شکست و فتح کا مزہ نہ چکھ سکی،دونوں ٹیموں کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

see more..

جنوبی کوریا نے ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم کو شکست دی

08 Mar 2018 | 5:15 PM

سیول، 08 مارچ (یو این آئی) ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم مسلسل دو میچ جیتنے کے بعد اپنی تال کھو بیٹھی اور اسے تیسرے میچ میں میزبان جنوبی کوریا کے ہاتھوں تیسرے میچ میں جمعرات کو 1۔2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

see more..

آسٹریلیا سے ہار کر ہندستان کے امکانات موہوم

06 Mar 2018 | 6:41 PM

ایپوہ، 06 مارچ (یو این آئی) ہندوستان ایک اور مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی چمپئن آسٹریلیا سے منگل کو 2۔4 سے ہار گیا جس سے اس کی 27 ویں ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کی امیدیں تقریبا ختم ہو گئیں۔

see more..

ہندستان نے نو پنالٹی کارنر گنوا کرانگلینڈ سے کھیلا ڈرا

04 Mar 2018 | 5:18 PM

ایپوہ (ملیشیا)، 04 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کے پاس گزشتہ چمپئن انگلینڈ کے خلاف 52 ویں منٹ تک ایک گول کی برتری تھی لیکن اس نے بار بار موقع گنواتے ہوئے 27 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اتوار کو انگلینڈ سے 1۔1 کا ڈرا کھیلا۔

see more..

کوریا کے دورے کے لئے خاتون کی ٹیم کی کمان رامپال کو

23 Feb 2018 | 4:09 PM

نئی دہلی 23 فروری (یواین آئی) ہاکی انڈیا (ایچ آئی) نے کوریا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے لئے اسٹرائیکر رانی رامپال کی قیادت میں جمعہ کو 20 رکنی ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا۔

see more..

مردوں کے بعد ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم بنی ایشیا کپ چیمپئن، ملا عالمی کپ ٹکٹ

05 Nov 2017 | 7:25 PM

کاکامیگھارا،5 نومبر (یو این آئی) کپتان رانی کے سڈن دیتھ میں فیصلہ کن گول کی بدولت ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے آج یہاں چین کو شوٹ آؤٹ میں چار گول کے مقابلے پانچ گول سے شکست دے کر نہ صرف ایشیا کی باقی ٹورنامنٹ میں چیمپئن کے خطاب جیت لیا بلکہ سال 2018 میں منعقد ہونے والے عالمی کپ کا ٹکٹ حاصل کرلیا ہے۔ہندوستان اور چین کے درمیان کھیلے گئے عالمی مقابلے میں زبردست کھیل دیکھنے کو ملا جہاں مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں ایک ایک گول سے برابری برتی۔

see more..
image