17 May 2022 | 9:45 PMممبئی، 17 مئی (یو این آئی) ممبئی انڈینس نے منگل کو سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنے آئی پی ایل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ممبئی نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ میانک مارکنڈے اور سنجے یادو کو ٹیم میں موقع دیا گیا ہے۔ ریتک شوکین اور کمار کارتیکیہ کو میچ میں جگہ نہیں ملی ہے۔
see more.. 17 May 2022 | 3:35 PMکولکتہ، 17 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ممبئی انڈینز (ایم آئی) کے کپتان روہت شرما کے نقطہ نظر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تلک ورما ہندوستان کے تمام فارمیٹ کے کھلاڑی بن سکتے ہیں۔
see more.. 16 May 2022 | 8:44 PMنئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) ہندوستانی باکسر نکہت زرین اور منیشا نے پیر کواستنبول میں اپنے اپنے کوارٹر فائنل میچوں میں شاندار جیت درج کرنے کے بعد آئی بی اے خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کے 12ویں ایڈیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ کر اپنے لئے کم از کم کانسے کا تمغہ یقینی بنالیا ہے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے ساتھ اپنے پہلے عالمی چیمپئن شپ تمغے کی تصدیق کرنے کے لئے نکہت نے انگلینڈ کی چارلی سیان ٹیلر ڈیوسن کے خلاف 5-0 سے شاندار جیت حاصل کی، جبکہ منیشا نے 57 کلوگرام ویٹ کیٹگری کے کوارٹر فائنل میں منگولیا کی نامون مونکھورکو4-1 کے فرق سے ہرایا۔
see more..